کشمیر میں موسم میں بتدریج بہتری درج، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

کشمیر میں موسم میں بتدریج بہتری درج، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

سری نگر: وادی کشمیر میں گذشتہ کچھ دنوں کی قہر انگیز بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 30 اپریل کو موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بعد دوپہر کہیں کہیں ہلکی بارشوں […]

سپریم کورٹ میں اتراکھنڈ کا حلف نامہ، پتنجلی آیوروید-دیویا فارمیسی کے 14 پروڈکٹس کے لائسنس معطل

سپریم کورٹ میں اتراکھنڈ کا حلف نامہ، پتنجلی آیوروید-دیویا فارمیسی کے 14 پروڈکٹس کے لائسنس معطل

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی سرزنش کے بعد اتراکھنڈ حکومت نے دیویا فارمیسی اور پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کے 14 مصنوعات کے مینوفیکچرنگ لائسنس کو فوری اثر سے معطل کر دیا ہے۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتراکھنڈ اسٹیٹ لائسنسنگ اتھارٹی نے 15 اپریل کو معطلی کا حکم […]

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل ہنوز معطل ہے تاہم اس کی بحالی کا کام زوروں سے جاری ہے۔حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کی مکمل بحالی تک اس پر سفر کرنے […]

یو جی سی نیٹ کا امتحان 18 جون کو ہوگا

یو جی سی نیٹ کا امتحان 18 جون کو ہوگا

نئی دہلی: یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ قومی اہلیتی امتحان (نیٹ) کا امتحان 16 جون کے بجائے 18 جون 2024 کو ہوگا۔ یو جی سی نیٹ امتحان کی تاریخ کو تبدیل کر کے 18 جون کر دیا گیا کیونکہ یو جی سی نیٹ اور سول سروسز کے ابتدائی امتحان […]

سابق رکن اسمبلی اشفاق جبار کا سری نگر لوگ سبھا سیٹ کے لئے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کو حمایت کرنے کا اعلان

سابق رکن اسمبلی اشفاق جبار کا سری نگر لوگ سبھا سیٹ کے لئے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کو حمایت کرنے کا اعلان

سری نگر:جموں وکشمیر یونائیٹڈ مومنٹ کے چیئرمین اور سابق رکن اسمبلی شیخ اشفاق جبار نے سری نگر لوک سبھا کے لئے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے.انہوں نے کہا کہ ہمیں جموں وکشمیر کو در پیش چلینجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک ساتھ لڑنے کی ضرورت ہے۔ موصوف چیئرمین […]

سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

سری نگر:سیاحتی مقام سونہ مرگ کے سربل علاقے میں پیر کے روز ایک بھاری برکم برفانی تودا گر آیا تاہم اس دوران جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق برف وباراں کے بیچ سیاحتی مقام سونہ مرگ کے سربل علاقے میں پیر کے روز اس وقت سنسنی […]

وادی بھر میں سیلابی صارتحال درپیش

وادی بھر میں سیلابی صارتحال درپیش

سجاد لون کی ایل انتظامیہ سے تمام محکموں کو متحرک کرنے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل   سرینگر: پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون نے آج وادی کشمیر میں سیلاب جیسی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ نشیبی علاقوں میں رہنے والے مقامی […]

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی:الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں قومی دارالحکومت دہلی کی سات، ہریانہ کی دس، اتر پردیش کی 14، بہار کی آٹھ، جھارکھنڈ کی چار، اڈیشہ کی چھ اور […]

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری، معمولات زندگی متاثر

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری، معمولات زندگی متاثر

سری نگر: وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں گذشتہ دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی برف باری سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔موسلا دھار بارشوں کے باعث وادی کے میدانی علاقوں کی سڑکیں اور گلی کوچے پانی سے بھری ہوئے ہیں وہیں سری نگر – جموں […]

کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل ،کئی عمارتوں کو نقصان، پل بھی ڈہہ گیا

کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل ،کئی عمارتوں کو نقصان، پل بھی ڈہہ گیا

سری نگ:سرحدی ضلع کپواڑہ اور ہندواڑہ میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔ پولیس ، ایس ڈی آر ایف اور مقامی رضا کار تنظیمیں متاثرین کی مدد کے لئے پیش پیش ہیں۔ کپواڑہ کے جگر پورہ ، کاواری، ماگام، نطنوسہ، علائی محلہ ، کالن گام، چوگی ، ویلگام ، […]