دہشت گردی ساز ش کیس :این آئی اے نے جموں وکشمیر میں نو مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے :ترجمان

دہشت گردی ساز ش کیس :این آئی اے نے جموں وکشمیر میں نو مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے :ترجمان

سری نگر:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گردی سازش کیس میں ملوث افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں پاکستانی حمایت یافتہ کالعدم ملی ٹینٹ تنظیموں کے دہشت گردوں کے خلاف وسیع پیمانے پرکریک ڈاﺅن کو جاری […]

گوانگ ڈونگ میں آندھی طوفان سے 11 لاپتہ

گوانگ ڈونگ میں آندھی طوفان سے 11 لاپتہ

گوانگ ڈونگ: جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے کئی حصوں میں حالیہ دنوں میں مسلسل موسلا دھار بارش کے بعد کل 11 افراد لاپتہ ہیں۔ یہ اطلاع صوبائی ایمرجنسی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ نے پیر کو دی۔ راحت اور بچاؤ کام ابھی بھی جاری ہے۔ حالی ہی میں شدید بارشوں نے کئی علاقوں کو متاثر کیا […]

وزیردفاع اپنے یک روزہ دورے پر لداخ پہنچے

وزیردفاع اپنے یک روزہ دورے پر لداخ پہنچے

سری نگر: مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پیر کی صبح اپنے یک روزہ دورے پر لداخ پہنچے ۔ معلوم ہوا ہے کہ فوج کے سینئر آفیسران نے لداخ ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع ہوائی اڈے سے سیدھے دنیا کے بلند ترین محاذ سیاچن روانہ ہوئے […]

سری نگر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پیرکی صبح سری نگر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ پیر کی صبح سری […]

‘اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات ختم ہو سکتے ہیں’

‘اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات ختم ہو سکتے ہیں’

یروشلم: اسرائیل اور حماس قطر میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر بات چیت ختم کر سکتے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل نے ہفتے کے روز اپنی رپورٹ میں اس معاملے سے واقف ایک نامعلوم عرب اہلکار کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل بدھ کو اپنی رپورٹ میں این بی […]

جموں وکشمیر کے لوگ پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو منہ توڑ جواب دیں گے :ترون چگھ

جموں وکشمیر کے لوگ پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو منہ توڑ جواب دیں گے :ترون چگھ

جموں:بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری اور جموں وکشمیر انچارج ترون چگھ نے ہفتے کے روز کہاکہ بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ عبداللہ ، مفتی اور نہرو گاندھی خاندانی جماعتوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے […]

اونتی پورہ میں سیکورٹی ایجنسیوں کی اعلیٰ سطحی میٹنگ، الیکشن تیاریوں کا لیا جائزہ

اونتی پورہ میں سیکورٹی ایجنسیوں کی اعلیٰ سطحی میٹنگ، الیکشن تیاریوں کا لیا جائزہ

سری نگر:جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں فوج ، سی آر پی ایف اور خفیہ اداروں سے وابستہ آفیسران نے شرکت کی۔ آئی جی کشمیر نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو مزید تیز تر […]

سری نگر کشتی الٹنے کا سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے پانچویں روز بھی آپریشن جاری

سری نگر کشتی الٹنے کا سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے پانچویں روز بھی آپریشن جاری

سری نگر: سری نگر کے گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے باپ بیٹے سمیت تین افراد کی تلاش کے لئے ہفتے کو مسلسل پانچویں روز بھی آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔ بتادیں کہ گنڈبل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی […]

کشمیر میں بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

کشمیر میں بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

سری نگر: وسیع پیمانے پر بارشوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور اس دوران بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران […]

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ کئی مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر مہاڑ اور رام بن میں مٹی […]