سری نگر کشتی الٹنے کا سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے برستی بارش کے بیچ چوتھے روز بھی آپریشن جاری

سری نگر کشتی الٹنے کا سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے برستی بارش کے بیچ چوتھے روز بھی آپریشن جاری

سری نگر: سری نگر کے گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے باپ بیٹے سمیت تین افراد کی تلاش کے لئے جمعہ کو مسلسل چوتھے روز بھی برستی بارشوں کے بیچ آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔بتادیں کہ گنڈبل علاقے میں منگل کی صبح دریائے […]

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سری نگر میں جمعہ کی صبح ساڑھے آٹھ بجے تک 6.6 ملی […]

اسرائیل کا ایران پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

اسرائیل کا ایران پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

مانیٹرنگ ڈیسک اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل 2.63 ڈالر مہنگا ہوگیا، اس کی نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ امریکی خام تیل 2.56 ڈالر مہنگا ہونے […]

اسرائیل کا ایران پر ’میزائل حملہ‘

اسرائیل کا ایران پر ’میزائل حملہ‘

مانیٹر نگ ڈیسک برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس نیوز کو دو امریکی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل داغا ہے جبکہر ایرانی میڈیا کے مطابق اصفہان کی فضا میں تین ڈرونز کو آسمان پر دیکھا گیا جو […]

مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹنگ کرنے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔ مسٹر مودی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بڑی تعداد میں ووٹ ڈالیں اور ووٹنگ کا نیا […]

اننت ناگ میں 7 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں 7 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سری نگر: منشیات کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوارن 7 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات […]

مرحلہ اول:ادھمپور میں ووٹنگ جاری،پہلے دو گھنٹے 8.44فیصد شرح ووٹنگ ریکارڈ

مرحلہ اول:ادھمپور میں ووٹنگ جاری،پہلے دو گھنٹے 8.44فیصد شرح ووٹنگ ریکارڈ

نیوزڈیسک ملک بھر کیساتھ ساتھ ادھمپور۔کٹھوعہ نشست کے لئے آج پہلے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جارہے ہیں ۔اس نشست پر طے شدہ وقت کے مطابق ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع شروع ہوا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے دو گھنٹے کے دوران ادھمپور پارلیمانی حلقے میں 8۔44 فیصد ووٹنگ شرح ریکارڈ کی گئی […]

7 مراحل پر محیط عام انتخابات،آج ووٹنگ کا پہلا مرحلہ

7 مراحل پر محیط عام انتخابات،آج ووٹنگ کا پہلا مرحلہ

شوکت ساحل 543ارکان پرمشتمل 18ویں لوک سبھاکی تشکیل کیلئے سات مراحل پر محیط لوک سبھا انتخابات 2024کا پہلا مرحلہ آج ہوگا ۔آج یعنی19اپریل بروز جمعہ کو اودھم پورسمیت ملک بھرکی102پارلیمانی نشستوں پرصبح تاشام 9گھنٹے تک پولنگ ہوگی ۔آج 8مرکزی وزراء،2سابق وزرائے اعلیٰ اور ایک سابق گورنرکی سیاسی قسمت الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں( ای وی ایم) میں […]

پارلیمانی انتخابات 2024: اننت ناگ ۔راجوری نشست، سابق خاتون وزیر اعلیٰ سمیت9امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

پارلیمانی انتخابات 2024: اننت ناگ ۔راجوری نشست، سابق خاتون وزیر اعلیٰ سمیت9امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

شاہ ہلال اننت ناگ۔راجوری پارلیمانی نشست میں اب تک نو امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔سابق خاتون وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی، این سی کے امیدوار میاں الطاف احمد لاروی اور اپنی پارٹی کے امیدوار ظفر اقبال منہاس ان 9 امیدواروں میں شامل ہیں جنہوں نے اننت ناگ راجوری پارلیمانی […]

ہندوستان میں روبوٹ کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی نایاب سرجری

ہندوستان میں روبوٹ کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی نایاب سرجری

نئی دہلی: میڈیکل کے شعبہ میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے سی کے برلا اسپتال، دہلی نے روبوٹک اسسٹڈ بریسٹ پریزرویشن سرجری کی مدد سے پیچیدہ پستان کے کینسر میں مبتلا دو خواتین مریضوں کا علاج کرکے بڑی کامیابی رقم کی ہے  یہ ہندوستان میں کی جانے والی اب تک کی نایاب قسم کی سرجری […]