زرعی اراضی و غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی پالیسی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کی عکاس: محبوبہ مفتی

زرعی اراضی و غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی پالیسی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کی عکاس: محبوبہ مفتی

سری نگر،17 دسمبر :پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی نئی پالیسی ان کے یہاں کی ڈیمو گرامی کو تبدیل کرنے کے مذموم ارادوں کی عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی […]

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سرد یاں جاری،سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات درج

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سرد یاں جاری،سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات درج

سری نگر/ وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا راج برابر جاری ہے جس نے لوگوں کا جینا دو بھر کرکے رکھ دیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں 23 دسمبر سے 25 دسمبر تک درمیانی درجے سے باری برف باری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ […]

وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر برقرار

وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر برقرار

سرینگر میں رواں سیزن کی دوسری سرد ترین رات ریکارڈ،گلمرگ ہنوز سرد ترین جگہ سرینگر/وادی کشمیر میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کے بیچ سرینگر میں رواں سیزن کی دوسری سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ۔سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.8ڈگری سینٹی گریڈ درج ہوا ۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان […]

تازہ بر ف باری کے بعد سونہ مرگ ۔زوجیلا شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل معطل

تازہ بر ف باری کے بعد سونہ مرگ ۔زوجیلا شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل معطل

سری نگر/ تازہ برف باری کے بعد سونہ مرگ۔زوجیلا شاہراہ پر جمعرات کو ٹریفک کی نقل وحمل کو عارضی طورپر معطل کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’سیاحتی مقام سونہ مرگ اور دراس میں جمعرات کی صبح کو برف باری ہوئی جس کے بعد شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت کو معطل کیا گیا‘ […]

مرکزی حکومت دفعہ370 کی عدالت عظمیٰ میں شنوائی سے گھبرا رہی ہے: عمر عبداللہ

مرکزی حکومت دفعہ370 کی عدالت عظمیٰ میں شنوائی سے گھبرا رہی ہے: عمر عبداللہ

سری نگر/نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت دفعہ370 اور دفعہ35 اے کی عدالت عظمیٰ میں شنوائی سے گھبرا رہی ہے کیونکہ وہ اس کا دفاع نہیں کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار جانتی ہے کہ ان دفعات کو غیر آئینی […]

سری نگر میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

سری نگر میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

سری نگر/ جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے رنگریٹ شوٹ آؤٹ کے بعد مبینہ طور ملک مخالف نعرے لگانے کے پاداش میں ماں بیٹی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی جگہ زندہ رہنا ہمارے لئے مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ سرکار تو لوگوں کی مائی باپ ہوتی […]

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا زور برابر جاری،23 دسمبر سے برف باری کی پیش گوئی

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا زور برابر جاری،23 دسمبر سے برف باری کی پیش گوئی

سری نگر/ وادی کشمیر میں جہاں ایک طرف سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا زور برابر جاری ہے وہیں دوسری طرف محکمہ موسمیات نے 23 دسمبر سے درمیانی سے بھاری برف باری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق جموں و کشمیر اور لداخ میں […]

کولگام انکاؤنٹر :جاں بحق جنگجوئوں کی شناخت مکمل ،دونوں مقامی: پولیس

کولگام انکاؤنٹر :جاں بحق جنگجوئوں کی شناخت مکمل ،دونوں مقامی: پولیس

سری نگر/ جنوبی ضلع کولگام کے ریڈونی بالا گاوں میں جنگجووں اور سیکورٹی فورسز کے مابین شبانہ تصادم میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ دو مقامی جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ضلع کولگام پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کولگام انکاؤنٹر میں کالعدم جنگجو تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ ’سی‘ […]

سری نگر میں آگ کی واردات میں 6 منزلہ ہوٹل تباہ

سری نگر میں آگ کی واردات میں 6 منزلہ ہوٹل تباہ

سری نگر،16 دسمبر: سری نگر کے مضافاتی علاقہ صنعت نگر میں جمعرات کی صبح آگ کی ایک بھیانک واردات میں ایک 6 منزلہ ہوٹل تباہ ہوگیا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ صنعت نگر میں جمعرات کی صبح قریب پونے دس بجے ہوٹل قرطبہ کی پہلی […]

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا زور برابر جاری، گلمرگ سرد ترین جگہ

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا زور برابر جاری، گلمرگ سرد ترین جگہ

سری نگر/ وادی کشمیر میں گرچہ موسم خشک ہے تاہم سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا زور برابر جاری ہے۔ وادی میں شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ سرد ترین جگہ رہی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی10.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے […]