شوپیاں انکاؤنٹر: ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر/ جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں کے چیک چھولند علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین تصادم میں ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے تازہ اپ ڈیٹ فراہم کرتے ہوئے کہا کہ شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک عدم شناخت جنگجو مارا گیا […]

جنوبی ضلع شوپیاں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ

جنوبی ضلع شوپیاں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ

سری نگر/ جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں کے چیک چھولند علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ’پہاڑی ضلع شوپیاں کے چیک چھولند علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد حفاظتی عملے نے بدھوار اعلیٰ الصبح جونہی گاوں […]

کشمیر خشک موسم کے بیچ سردی کا زور برابر جاری

کشمیر خشک موسم کے بیچ سردی کا زور برابر جاری

سری نگر/ وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے سردی کا زور برابر جاری ہے۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری 15دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر اور […]

دفعہ 370 کی بحالی کا خواب دیکھنے والے دراصل خیالوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں: بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر

دفعہ 370 کی بحالی کا خواب دیکھنے والے دراصل خیالوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں: بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر

سری نگر/ بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے واضح کیا کہ دفعہ 370 کی واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی 370 کی بحالی کا خواب دیکھ رہی ہیں۔ان باتوں کا اظہار بی جے پی ترجمان نے پانپور […]

کولگام کے بیگام علاقے میں کشمیریت کی مثال زندہ: مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

کولگام کے بیگام علاقے میں کشمیریت کی مثال زندہ: مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے بیگام علاقے کے لوگوں نے کشمیر میں صدیوں سے چلی آ رہی روایت آپسی بھائی چارے اور ہمدردی و اخوت کی شاندار مشعل کو اس وقت مزید فروزاں کیا جب وہ نہ صرف ایک عمر رسیدہ راجپوت ہندو خاتون کی موت پر رات بھر غمزدگان کی ڈھارس […]

کشمیر: مطلع صاف رہنے سے سردی میں پھر اضافہ، گلمرگ سرد ترین جگہ

کشمیر: مطلع صاف رہنے سے سردی میں پھر اضافہ، گلمرگ سرد ترین جگہ

سری نگر/ وادی کشمیر میں مطلع صاف رہنے سے درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا گیا۔ وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ سرد ترین جگہ رہی جہاں مسلسل دوسری شب بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

شمالی کشمیر کے سنگھ پورہ میں عدم شناخت لاش بر آمد

شمالی کشمیر کے سنگھ پورہ میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر/شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سنگھ پورہ علاقے میں منگل کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے سنگھ پورہ علاقے میں منگل کی صبح جیل پل کے قریب مقامی لوگوں نے ایک لاش دیکھی اور پولیس کو اس کے متعلق مطلع کیا۔ انہوں […]

ہم اومیکرون کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: پرنسپل جی ایم سی جموں

ہم اومیکرون کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: پرنسپل جی ایم سی جموں

جموں/ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کی پرنسپل ڈاکٹر ششی سادھنا شرما کا کہنا ہے کہ اومیکرون تیزی سے منتقل ہونے والا ویرینٹ ہے لیکن ہم اس کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے ویرینٹ سے بیماری کی شدت کیا ہوسکتی ہے اور اموات کی شرح کیا […]

کپوارہ میں غالباً حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف افسر فوت

کپوارہ میں غالباً حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف افسر فوت

سری نگر/شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں دوران شب سی آر پی ایف کے ایک سب انسپکٹر کی ممکنہ طور حرکت قلب بند ہونے موت واقع ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ میں قائم ایک کیمپ میں سانس لینے میں دقت محسوس کرنے کی شکایت کے بعد سی آر پی ایف کے ایک […]

موسم کا لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے:سونم لوٹس

موسم کا لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے:سونم لوٹس

سری نگر/ موسم کا لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہے لہذا خراب موسمی حالات کے باعث لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہم کم سے کم پندرہ روز قبل ہی پیشن گوئی دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار محکمہ موسمیات کے علاقائی ناظم سونم […]