کولگام انکاؤنٹر میں دو عدم شناخت جنگجو ہلاک: پولیس

کولگام انکاؤنٹر میں دو عدم شناخت جنگجو ہلاک: پولیس

سری نگر/جنوبی ضلع کولگام کے ریڈونی بالا گاوں میں جنگجووں اور سیکورٹی فورسز کے مابین شبانہ تصادم میں دو عدم شناخت جنگجو مارے گئے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کولگام انکاؤنٹر میں دو عدم شناخت جنگجو مارے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔ قبل ازیں پولیس ذرائع […]

اِنتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے سرکاری زمین کی منتقلی کو منظور ی دی

اِنتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے سرکاری زمین کی منتقلی کو منظور ی دی

ہوائی ، ریل اور سڑک سے ٹرانسپورٹیشن کیلئے سنگل پوائنٹ ہب فراہم کرنے کی سہولیت   جموں/اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے زمین کے مختلف پارسلوں کو عوامی مقاصد کے لئے منتقل کرنے کی تجویز کو منظور ی دی۔میٹنگ […]

دفعہ 370 کی منسوخی پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے لوگ ہی خراب حالات کے ذمہ دار ہیں: اشوک کول

دفعہ 370 کی منسوخی پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے لوگ ہی خراب حالات کے ذمہ دار ہیں: اشوک کول

سری نگر ، 15 دسمبر : بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے جنرل سیکریٹری اشوک کول کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے لوگ ہی خراب حالات کے ذمہ دار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بعض سیاسی پارٹیوں نے جموں صوبہ کے ساتھ سوتیلی ماں کا […]

مفرور ایس پی او ساتھی سمیت گرفتار

مفرور ایس پی او ساتھی سمیت گرفتار

سری نگر ، 15 دسمبر :سرحدی ضلع کپواڑہ میں مفرور ایس پی اوراور اُس کے ساتھی کو اشتہاری قرار دینے اور پتہ دینے والے کو انعام سے نوازانے کے چند گھنٹوں کے بعدہی دونوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی لیڈر کی حفاظت پر مامور ایس […]

’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

سری نگر / سری نگر میں قائم پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا ہے کہ ’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ ایک فیکٹری ہے جس سے نمٹنے کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ جن نوجوانوں نے بندوق اُٹھایا ہے وہ اپنے گھر واپس آئیں اُنہیں ہر طرح […]

کشمیر میں شدید سردی کی لہر، ڈل جھیل کے اندرونی حصے منجمد

کشمیر میں شدید سردی کی لہر، ڈل جھیل کے اندرونی حصے منجمد

سری نگر/ وادی کشمیر میں سردی کی شدت میں روز افزاں ہو رہے اضافے کے چلتے سری نگر میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو رواں موسم کی اب تک کی سرد ترین رات درج کی گئی۔ منفی درجہ حرارت کے باعث وادی میں کئی ایک آبی ذخائر بشمول شہرہ آفاق ڈل جھیل کو […]

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیاں جاری، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیاں جاری، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

سری نگر / واد ی کشمیر میں گرچہ موسم خشک ہے لیکن شبانہ درجہ حرارت نقط انجماد سے کافی نیچے درج ہونے سے سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا راج برابر قائم و دائم ہے۔ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب رواں موسم کی اب تک […]

جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم کے دوران حزب کمانڈر ہلاک

جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم کے دوران حزب کمانڈر ہلاک

سری نگر/جنوبی ضلع پلوامہ کے اُسگام پتھری راجپورہ گاوں میں شبانہ تصادم کے دوران مقامی جنگجو کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ’منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو سیکورٹی فوسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جنوبی ضلع پلوامہ کے اُسگام پتھری راجپورہ علاقے کومحاصرے میں لے کر جونہی تلاشی […]

موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: عمر عبداللہ

موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: عمر عبداللہ

سری نگر/ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جن علاقوں سے ملی ٹنسی سے خالی کیا تھا وہاں آج ملی ٹنٹوں کی تعداد بڑھ رہی ہے […]

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی جاری،23 دسمبر تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی جاری،23 دسمبر تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

سری نگر/ وادی کشمیر میں خشک موسم مگر ٹھٹھرتی سردیوں کے بیچ محکمہ موسمیات نے 23 دسمبر تک موسمی صورتحال زیادہ خراب ہونے کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق جموں وکشمیر میں 14 اور 15 دسمبر کو موسم ابر آلود رہ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس […]