جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
18.4 C
Srinagar

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آگ سے زیر زمین سرنگیں پھٹ گئیں

سری نگر 21فروری: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کے ساتھ لگنے والے جنگل میں لگی بھیانک آگ سے بارودی سرنگوں کے دھماکے ہوئے ہیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 20 اور 21 فروری کی درمیانی رات کو پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے جنگل میں آگ نمودار ہوئی۔

انہوں نے کہاکہ اس آگ سے ایل او سی پرکئی زیر زمین سرنگیں پھٹ گئیں۔
ذرائع نے بتایا کہ فوجی اہلکار جہاں ایک طرف آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں وہیں جنگجووں کی طرف سے جنگل میں آتشزدگی کی آڑ میں دراندازی کرنے کی کوششوں پر بھی نظر گذر رکھے ہوئے ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img