کپوارہ کے مژھل علاقے میں انکائونٹر شروع: پولیس

کپوارہ کے مژھل علاقے میں انکائونٹر شروع: پولیس

سری نگر،3 مئی : سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل علاقے میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائی شروع ہوئی ہے۔
یہ جانکاری کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرکے فراہم کی۔
ٹویٹ میں کہا گیا: ‘کپوارہ کے پچھ ناڑ مژھل علاقے میں انکائونٹر چھڑ گیا ہے فوج اور کپوارہ پولیس کام پر لگے ہوئے ہیں’۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.