ڈوڈہ: ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی

ڈوڈہ: ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی

جموں،8 مئی: جموں وکشمیر کے ٹھاٹھری گندو شاہراہ پر منگل کے روز ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کی صبح مچھی پال کے نزدیک ٹاٹا سومو حادثے کاشکار ہوئی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے اور انہیں طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال […]

جموں و کشمیر: بھاری بارشوں کے پیش نظر رام بن اور ڈوڈہ اضلاع میں اسکول بند

جموں و کشمیر: بھاری بارشوں کے پیش نظر رام بن اور ڈوڈہ اضلاع میں اسکول بند

جموں،8 مئی : جموں و کشمیر میں جاری بھاری بارشوں اور تازہ برف باری کے پیش نظر خطہ چناب کے رام بن اور ڈوڈہ اضلاع میں تعلیمی اداروں کو جزوی طور پر بند کرنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں جبکہ لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ندی نالوں کے نزدیک جانے سے احتراز […]

راج ناتھ سنگھ راجوری میں جاری انکائونٹر کا جائزہ لینے کے لئے جموں پہنچے

راج ناتھ سنگھ راجوری میں جاری انکائونٹر کا جائزہ لینے کے لئے جموں پہنچے

جموں،6 مئی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ راجوری کے کنڈی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جاری انکائونٹر کا جائزہ لینے کے لئے ہفتے کو جموں پہنچے۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یہاں ان کا استقبال کیا۔ موصوف وزیر دفاع سیدھے راجوری جائیں گے جہاں جمعے کے روز کنڈی […]

منوج سنہا نے راجوری میں جان بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج پیش کیا

منوج سنہا نے راجوری میں جان بحق ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج پیش کیا

جموں،6 مئی : جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کو راجوری کے کنڈی جنگل میں جنگجوئوں کے خلاف آپریشن کے دوران جان بحق ہونے والے پانچ فوجی جوانوں کی میتوں پر گلباری کرکے انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم ان بہادر شہیدوں کے اہلخانہ کے […]

راجوری آپریشن:ایک ملی ٹنٹ ہلاک ،دوسرا زخمی:فوج،بارہمولہ میں بھی جھڑپ کولگام کا ملی ٹنٹ ہلاک:پولیس

راجوری آپریشن:ایک ملی ٹنٹ ہلاک ،دوسرا زخمی:فوج،بارہمولہ میں بھی جھڑپ کولگام کا ملی ٹنٹ ہلاک:پولیس

نیوزڈیسک جموں وکشمیر کے پہاڑی وسرحدی ضلع راجوری میں گزشتہ کئی روز سے جاری ملی ٹنٹ مخالف آپریشن کے دوران ہفتہ کی صبح ملی ٹنٹوں اور فوج وفورسز کے درمیان دوبارہ آمنا سامنا ہوا ،جس دوران طرفین کے مابین گولیوں کے تبادلے میں ایک ملی ٹنٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا ۔ One terrorist killed, […]

کشتواڑ میں سوتیلی ماں نے کمسن بچی کا قتل کیا

کشتواڑ میں سوتیلی ماں نے کمسن بچی کا قتل کیا

جموں،5 مئی: جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع کے کیشوان علاقے میں سوتیلی ماں کو کمسن بچی کے قتل کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ کمسن بچی کے والد نے بتایا کہ وہ کام کے سلسلے میں کشتواڑ گیا ہوا تھا کہ اسی اثنا میں اس کی کمسن بچی لاپتہ ہوئی۔پولیس […]

راجوری انکائونٹر: 5 فوجی جوان از جان، افسر زخمی:فوج

راجوری انکائونٹر: 5 فوجی جوان از جان، افسر زخمی:فوج

جموں، 5 مئی: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے کنڈی بلٹ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جاری تصادم میں 5 فوجی جوان از جان جبکہ ایک زخمی آفیسر کی بھی حالت نازک بنی ہوئی ہے ایک دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ راجوری کے بھاٹا دوریاں میں فوجی گاڑی […]

ریاسی میں ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا

ریاسی میں ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا

جموں،5 مئی :جموں وکشمیر کے ریاسی ضلع کے ماہور تحصیل میں آئی ای ڈی دھماکوں میں ملوث مقامی ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان کو مسمار کیا گیا۔ اطلاعا ت کے مطابق ضلعی انتظامیہ ریاسی نے گلاب گڑھ میں گرفتار ملی ٹینٹ کے رہائشی مکان پر بلڈوزر چلا سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ ملی ٹینٹ […]

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیودی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں از جان ہونے والے ٹیکنیشن کو خراج

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیودی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں از جان ہونے والے ٹیکنیشن کو خراج

جموں، 5 مئی : فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے جمعرات کو جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایو ایشن ٹیکنیشن کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ بتادیں کہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مارواہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک […]

جموں وکشمیر: راجوری کے کنڈی بلٹ میں انکاؤنٹر شروع

جموں وکشمیر: راجوری کے کنڈی بلٹ میں انکاؤنٹر شروع

جموں، 5 مئی :جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے کنڈی بلٹ میں جمعے کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹنٹوں کے چھپنے کے متعلق اطلاع موصول ہونے پر فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے جمعے کی صبح […]