علیحدہ وزیر اعظم مانگو گے تو دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے ختم کریں گے: راجناتھ سنگھ

علیحدہ وزیر اعظم مانگو گے تو دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے ختم کریں گے: راجناتھ سنگھ

جموں، 8 اپریل: وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لئے علیحدہ وزیر اعظم کا مطالبہ جاری رہا تو ہمارے پاس دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی ملی ٹینسی کے تئیں زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے […]

راجوری میںکنٹرول لائن پر زوردار فائرنگ

راجوری میںکنٹرول لائن پر زوردار فائرنگ

میاں بیوی زخمی اسپتال منتقل،آبادی پریشان راجوری:جموں کے ضلع راجوری میں کنٹرول لائن پر ہند و پاک افواج کی جانب سے فائرنگ کے تازہ واقعے میں میاں بیوی سمیت2افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ادھر علاقے میں روز روز کی گن گرج سے آبادی زبردست […]

اقتدار چھننے کے بعد محبوبہ مفتی کی زبان ہی بدل گئی: رام مادھو

اقتدار چھننے کے بعد محبوبہ مفتی کی زبان ہی بدل گئی: رام مادھو

پونچھ: بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی پر دوغلے پن کا مظاہرہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار چھننے کے بعد محترمہ مفتی کی زبان ہی بدل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھاجپا کے ساتھ اتحاد کے دوران پی ڈی پی […]

گورنر نے ایس ایم وی ڈی یو کی 29 ویں ایگزیکٹو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

گورنر نے ایس ایم وی ڈی یو کی 29 ویں ایگزیکٹو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

جموں-گورنر ستیہ پال ملک جو شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں ، نے آج یہاں راج بھون میں یونیورسٹی کی 29 ویں ایگزیکٹو کونسل میٹنگ کی صدارت کی ۔ گورنر نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سنجیو جین کو دُنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں بہتر کارکردگی دکھانے کیلئے مبارکباد دی ۔ اس […]

خصوصی پوزیشن پر سیاسی بحث جاری

خصوصی پوزیشن پر سیاسی بحث جاری

دفعہ 370 گذشتہ ستر برسوں سے قائم اور ہمیشہ قائم رہے گا: غلام نبی آزاد جموں،: راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور سینئر کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والا دفعہ 370 گذشتہ سات دہائیوں سے قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ جمعرات […]

بارہمولہ ،جموں پارلیمانی نشستوں کےلئے کتنے رائے دہند گان ؟

بارہمولہ ،جموں پارلیمانی نشستوں کےلئے کتنے رائے دہند گان ؟

سرینگر/ جموں وکشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں11 اپریل کو1308541 ووٹر ان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر کے بارہ مولہ پارلیمانی حلقہ میں اپنے اگلے پارلیمانی نمائندے کا انتخاب عمل میں لائیں گے۔یہ پارلیمانی حلقہ شمالی کشمیر میں3 اضلاع کپواڑہ، بانڈی پورہ اور بارہ مولہ میں15 اسمبلی حلقوں پر محیط ہے۔ […]

بی ایس ایف ہر چیلنج سے نمٹنے کےلئے تیار : آر کے شرما

بی ایس ایف ہر چیلنج سے نمٹنے کےلئے تیار : آر کے شرما

جموں/بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل آر کے مشرا نے کہا کہ سرحدوں پر تعینات فورسز اہلکار پاکستان کی فائرنگ کا کرارا جواب دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ آر کے مشرا منگل کے روز یہاں پونچھ میں ایل او سی پر […]

بانہال کار دھماکہ فدائین حملہ تھا، این آئی اے بھی ہوگی شامل ِتحقیقات : دلباغ سنگھ

بانہال کار دھماکہ فدائین حملہ تھا، این آئی اے بھی ہوگی شامل ِتحقیقات : دلباغ سنگھ

یو این آئی جموں/ جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ 30 مارچ کو ضلع رام بن کے بانہال میں جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ہونے والا کار دھماکہ ‘فدائین حملہ’ تھا جس کا مقصد سی آر پی ایف کے قافلے کو نشانہ بنانا تھا۔انہوں نے کہا کہ فدائین حملے کو […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق 182شکایات موصول ہوئیں

جموں/ریاست میں مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد سے لے اب تک چیف الیکٹورل آفیسر جے اینڈ کے اور ضلع چناﺅ افسروں کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق مختلف کوارٹروں سے 182شکایات موصول ہوئیں جن میں آن لائن ایپ سی۔ ویجل کے ذریعے سے موصول ہوئیں 88 شکایات بھی شامل ہیں۔چیف […]

چیف الیکٹورل افسر نے صوبائی کمشنروں سے انتخابات کیلئے کی گئی تیاریوں کے بارے میں تفصیلات طلب کیں

جموں /ریاست کے چیف الیکٹورل افسر شلیندر کمار نے ریاست میں انتخابات کے احسن انعقاد کیلئے کی جا رہی تیاریوں کا تفصیلی جائیزہ لیا ۔ سی ای او نے تینوں صوبائی کمشنروں اور سینئر افسروں کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ میں انتخابات کی تیاریوں اور پولنگ مراکز پر دستیاب رکھی جانے والی سہولیات کا جائیزہ […]