پورا ملک مدھیہ پردیش کے سیلاب متاثرین کے ساتھ : مودی

پورا ملک مدھیہ پردیش کے سیلاب متاثرین کے ساتھ : مودی

بھوپال ، 7 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مدھیہ پردیش کے کئی اضلاع اس وقت سیلاب کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں اور مرکزی حکومت بحران کی اس گھڑی میں ریاست کے ساتھ ہے ۔ مسٹرمودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سے ’ پردھان منتری غریب کلیان […]

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب

نئی دہلی ،7 اگست (یو این آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے زیادہ لوگوں نے کورونا وائرس کو شکست دی ہے اور اس دوران اس وبا کی گرفت میں آنے والے لوگوں کے مقابلے میں اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہی ۔ ملک میں جمعہ کے […]

پالیسی جات شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں

پالیسی جات شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں

ممبئی، 06 اگست (یو این آئی) مہنگائی بڑھنے اور کورونا کی دوسری لہر کے بعد معاشی معمولات کے پٹری پر لوٹنے کا حوالہ دیتے ہوئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ریپو ریٹ اور دیگر پالیسی جات شرحوں کو جوں کے توں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آر بی آئی گورنر شکتی کانت […]

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

نئی دہلی ، 5 اگست (یو این آئی) امریکی تیل کے ذخائر میں اضافے کے دباؤ میں تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں مسلسل نرمی کے باوجود جمعرات کو ملک میں پٹرول کی قیمتیں مسلسل 19 ویں دن مستحکم رہیں۔ لگاتار 20 ویں دن ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ملک کی سرخیل […]

اپوزیشن کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا میں نہیں ہوسکا وقفہ سوال

اپوزیشن کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا میں نہیں ہوسکا وقفہ سوال

نئی دہلی، 4 جولائی (یو این آئی) پیگاسز جاسوسی معاملے، کسانوں کی تحری اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے مسئلے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے سبب لوک سبھا میں بدھ کو مانسون اجلاس کے 12 ویں دن وقفہ سوال متاثر رہا اور ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔ وقفہ […]

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 5395 کورونا کے نئے کا اضافہ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 5395 کورونا کے نئے کا اضافہ

نئی دہلی، 4 اگست (یو این آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 5395 فعال معاملوں کا اضافہ ہوا ہے اور 562 افراد کی موت ہوئی ہیں۔ اس دوران منگل کو ملک میں 62 لاکھ 53 ہزار 741 افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی اور اب تک 48 […]

17 ویں روز بھی پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

17 ویں روز بھی پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، 3 اگست (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں کے فی بیرل 4 فیصد سے زیادہ کی نرمی کے باوجود منگل کے روز پٹرول کی قیمتیں مسلسل 17 ویں روز بھی مستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی مسلسل 18 ویں دن کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ […]

ہندوستان کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے: وزیراعظم

ہندوستان کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے: وزیراعظم

نئی دہلی۔ 3 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہات اور جیت زندگی کا حصہ ہے اور ملک کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے۔ وزیراعظم نے اولمپک میں ہندوستانی ہاکی ٹیم کو سیمی فائنل مقابلے میں بیلجیئم کے ساتھ دلچسپ اور سخت جدو جہد والے میچ میں ملی شکست کے […]

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار سے زائد کورونا مریض صحت یاب

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار سے زائد کورونا مریض صحت یاب

نئی دہلی، 3 اگست (یو این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 38 ہزار سے زیادہ مریض صحت مند ہو گئے ہیں اور اس دوران 30549 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ دریں اثنا پیر کو ملک میں 61 لاکھ 9 ہزار 587 افراد کو کورونا کی ویکسین لگا […]

16 ویں روز بھی تیل مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام

16 ویں روز بھی تیل مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام

نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل سے متجاوز ہونے کے باوجود ملک میں پیر کے روز پٹرول کی قیمتیں مسلسل 16 ویں روز بھی مستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن […]