آزادی کی ’ڈائمنڈ جوبلی‘ تقریبات میں سب کی شراکت داری ہو: مودی

آزادی کی ’ڈائمنڈ جوبلی‘ تقریبات میں سب کی شراکت داری ہو: مودی

نئی دہلی / وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ممبران پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں سب کی شرکت کو یقینی بنائیں اور ملک میں بہترین نمونہ قائم کریں۔ اگلے 25 برسوں میں ملک میں مختلف شعبوں سب سے بہترین […]

حزب اختلاف کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا 2 بجے تک ملتوی

حزب اختلاف کے ہنگامہ کے سبب لوک سبھا 2 بجے تک ملتوی

نئی دہلی/ پیگاسس جاسوسی اسکینڈل، کسانوں کے مسائل، مہنگائی وغیرہ معاملوں پر اپوزیشن ممبروں کے ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کو دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ آج تین مرتبہ کے التواء کے بعد ، چوتھی بار جیسے ہی 1230 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، تو کانگریس، ترنمول کانگریس، بائیں بازو کی […]

ملک میں کورونا وائرس:ہلاکتوں کی مجموعی تعداد4لاکھ21ہزار383

ملک میں کورونا وائرس:ہلاکتوں کی مجموعی تعداد4لاکھ21ہزار383

نئی دہلی/ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وبا سے متاثر 42 ہزار سے زیادہ مریض صحت مند ہوئےہیں۔ اسی عرصے کے دوران ایکٹیو کیسز میں 13 ہزار سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ دریں اثنا ملک میں کورونا وائرس کے 29،689 نئے کیسز رپورٹ اور اس وبا کی […]

سی آر پی ایف کا یوم تاسیس پر وزیر اعظم، وزیر داخلہ کی مبارکباد

سی آر پی ایف کا یوم تاسیس پر وزیر اعظم، وزیر داخلہ کی مبارکباد

نئی دہلی ، 27 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نےملک کی سب سے بڑی نیم فوجی دستہ ’سنٹرل ریزرو پولیس فورس‘ (سی آر پی ایف) کے یوم تاسیس پرمبارکباد دی ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا’’فورس کے سبھی بہادرعملہ اوران کے گھر والوں کو فورس کے یوم […]

راہل گاندھی ٹریکٹر سے پارلیمنٹ پہنچے

راہل گاندھی ٹریکٹر سے پارلیمنٹ پہنچے

نئی دہلی / کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کے روز ٹریکٹر سے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے اور کہا کہ یہ تینوں قوانین کسان مخالف ہیں ، اس لئے انہیں واپس لینا ہی پڑے گا ۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ یہ تینوں […]

وجے دیوس :وزیر اعظم،نائب صدر ،وزیر دفاع اورراہل گاندھی کا خراج

وجے دیوس :وزیر اعظم،نائب صدر ،وزیر دفاع اورراہل گاندھی کا خراج

مودی نے کارگل کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا نئی دہلی / وزیر اعظم نریندر مودی نے کارگل وجئے دیوس کے موقع پر کارگل کے شہدا کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کارگل وجئے دیوس 1999 کی کارگل جنگ میں شہید ہوئے ملک کے بہادروں کے اعزاز میں […]

بھگوان بدھ کے راستے پر چل کر بڑے سے بڑے چیلنج کا سامنا کیا جا سکتا ہے : مودی

بھگوان بدھ کے راستے پر چل کر بڑے سے بڑے چیلنج کا سامنا کیا جا سکتا ہے : مودی

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ بھگوان بدھ کورونا وبا ء کے اس بحران کے وقت اور بھی زیادہ مطابقت رکھتے ہیں اوران کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر ہی بڑے سے بڑے چیلنج کا سامنا کیا جاسکتا ہے۔ مسٹر مودی نے ہفتہ کے روز دھم چکرا پریورتن […]

ملک میں کورونا کے تقریبا 39 ہزار نئے کیسز

ملک میں کورونا کے تقریبا 39 ہزار نئے کیسز

نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 39،097 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس وبا سے 546 افراد کی مو ت ہو گئی ہے ۔ دریں اثنا جمعہ کے روز42 لاکھ 67 ہزار 799 افراد کو کوروناکے ٹیکے لگائے گئے۔ ملک میں اب تک […]

مہاراشٹر میں بارش کی آفت، دو دنوں میں 136 افراد ہلاک

مہاراشٹر میں بارش کی آفت، دو دنوں میں 136 افراد ہلاک

ممبئی: مانسون کی بارشوں کے سبب مہاراشٹر کی صورت حال لگاتار ابتر بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ 2 دنوں کے دوران ریاست بھر میں بارش کے سبب مختلف واقعات میں 136 افراد کی جان چلی گئی ہے اور متعدد افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر آفت انتظام نے جمعہ کے روز بتایا کہ یہ […]

ایوان زیریں کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک کیلئے ملتوی

ایوان زیریں کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک کیلئے ملتوی

نئی دہلی ، 20 جولائی (یو این آئی) حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے مختلف امور پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان زیریں ( لوک سبھا) میں وقفہ سوالات آج متاثر رہا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ جیسے ہی صبح گیارہ بجے ایوان کی کارروائی شروع […]