پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی ، 20 جولائی (یو این آئی) آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پٹرول کی قیمتیں مسلسل تیسرے دن اعلی ریکارڈ سطح پر مستحکم رہی۔ ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں روز بھی برقرار رہیں۔ معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق منگل کو دہلی میں پٹرول […]

پارلیمنٹ ایک سیاسی ادارے سے کہیں زیادہ ہے: نائیڈو

پارلیمنٹ ایک سیاسی ادارے سے کہیں زیادہ ہے: نائیڈو

نئی دہلی / راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے کورونا وبائی امراض سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ممبروں سے مون سون اجلاس کے پہلے دن سیاسی نظریات سے اوپر اٹھنے اور کورونا کی ممکنہ تیسری لہر کے پیش نظر اب تک کے تجربات کی بنیاد پر اس […]

راجیہ سبھا میں وزرا کے تعارف کے دوران ہنگامہ

راجیہ سبھا میں وزرا کے تعارف کے دوران ہنگامہ

نئی دہلی / حزب اختلاف کی پارٹیوں کے ممبروں نے پیر کو ایوان بالا ( راجیہ سبھا) میں چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو کے افتتاحی خطاب اور وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ کے نئے وزرا کے تعارف کے دوران ہنگامہ کھڑا کردیا۔ چیئرمین نے افتتاحی خطاب کے دوران ممبران کو پرسکون رہنے کی اپیل کی […]

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.32 فیصد

ملک میں کورونا سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.32 فیصد

نئی دہلی ، 19 جولائی/ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 38،164 نئے کیسزسامنے آئے ہیں اور اس انفیکشن سےصحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہنے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.32 فیصد ہوگئی ہے۔ اس دوران اتوار کے روز 13 لاکھ 63 ہزار 123 افراد […]

سرکار ہرتیکھے سوال کا جواب دے گی ، اپوزیشن ایوان میں پر سکون ماحول بنائے : مودی

سرکار ہرتیکھے سوال کا جواب دے گی ، اپوزیشن ایوان میں پر سکون ماحول بنائے : مودی

نئی دہلی / وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں حزب اختلاف اور عوام کے ہر تیکھے سوال کا جواب دینے کے لئے تیار ہے ، لیکن اس کے لئے حزب اختلاف کو پرامن ماحول پیدا کرنا ہوگا ۔ مسٹر مودی نے پیر کو شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون سیشن […]

پٹرول کے دام 30 پیسے بڑھ کر نئی سطح پر، ڈیزل کی قیمت مستحکم

پٹرول کے دام 30 پیسے بڑھ کر نئی سطح پر، ڈیزل کی قیمت مستحکم

نئی دہلی/ ایک دن کی خاموشی کے بعد سنیچر کو گھریلو سطح پر پٹرول کی قیمتوں میں 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس سے راجدھانی دلی سمیت ملک کے زیادہ تر حصوں میں اس کی قیمت ئے سطح پر پہنچ گئی جبکہ ڈیزل کے داموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ جمعرات […]

نائیڈو نے مختلف سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا

نائیڈو نے مختلف سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا

نئی دہلی / راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے قلبل ہفتہ کی شام تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا ہے۔ پارلیمنٹ کا اجلاس 19 جولائی بروز پیر شروع ہورہا ہے۔ راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ اس اجلاس میں ایوان کی تمام […]

کورونا وائرس: بازیابی کی شرح بڑھ کر 97.31 فیصد

کورونا وائرس: بازیابی کی شرح بڑھ کر 97.31 فیصد

نئی دہلی# گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 38،079 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ اس انفیکشن سے بازیاب ہونے والے افراد کی زیادہ تعداد بڑھ کر 97.31 فیصد ہوگئی ہے۔ . دریں اثنا جمعہ کو 42 لاکھ 12 ہزار 557 افراد کو کورونا ویکسین دی گئی۔ ملک میں اب تک […]

یوروپ، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا کو کنکٹ کرے گی چابہار بندرگاہ: جے شنکر

یوروپ، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا کو کنکٹ کرے گی چابہار بندرگاہ: جے شنکر

تاشقند، 16 جولائی (یو این آئی) ہندوستان نےآج ایران کی چابہار بندرگاہ کو یوروپ، جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا کے مابین کنکٹی وٹی اور خوشحالی کا ایک بڑا ممکنہ مرکز بتاتے ہوئےتجویز کیا کہ وہ اسے ایک معاشی طور پر منافع بخش ، شفاف اور سب کی شراکت داری والے متبادل کے طور پر فروغ […]

تیسری لہر کے امکان کو روکنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: مودی

تیسری لہر کے امکان کو روکنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: مودی

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ جس طرح سے کچھ ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے معاملات بڑھ رہے ہیں  اس سے تیسری لہر کے امکانات پیدا ہورہے ہیں لہذا سب کو مل کر اس پر قابو پانے کے لئے اکٹھا ہوکر تمام احتیاطی تدابیر اختیارکرتے ہوئے اسے […]