اسرو کا جی ایس ایل وی ۔ ایف 10 / ای او ایس ۔03 مشن ناکام

اسرو کا جی ایس ایل وی ۔ ایف 10 / ای او ایس ۔03 مشن ناکام

سری ہری کوٹا (آندھرا پردیش)، 12 اگست (یو این آئی) انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) زمین کی نگرانی کرنے والے سیٹلائٹ ای او ایس -03 کا تجربہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا۔ اسرو نے جمعرات کو یہ معلومات دی۔ ای او ایس ۔03 کا تجربہ آج صبح 5:43 منٹ پر آندھرا […]

تودہ کی زدمیں آئی کئی گاڑیاں، 30 سے زیادہ افراد کے دبے ہونے کاخدشہ

تودہ کی زدمیں آئی کئی گاڑیاں، 30 سے زیادہ افراد کے دبے ہونے کاخدشہ

شملہ، 11 اگست (یو این آئی) ہماچل پردیش کے ضلع کنور میں ریکانگپیو-شملہ قومی شاہراہ پر ایک پہاڑی سے چٹان گرنے سے ایک بس سمیت کچھ گاڑیوں کے اس کی زدمیں آںے اور 30 سے ​​زائد افراد کے ملبے میں دبے ہونے کاخدشہ ہے۔ انتظامی اور پولیس ذرائع کے مطابق ملبے کی زدمیں ایک بس، […]

لوک سبھا کی کارروائی مقررہ وقت سے دو دن پہلے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

لوک سبھا کی کارروائی مقررہ وقت سے دو دن پہلے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

نئی دہلی ، 11 اگست (یو این آئی) پیگاسس جاسوسی کیس ، کسانوں کا مسئلہ اور مہنگائی کے سلسلے میں حزب اختلاف اور حکومت کے درمیان پارلیمنٹ کے مان سون سیشن میں جاری تعطل مکمل طور پرختم نہیں ہو سکا اور لوک سبھا کی کارروائی مقررہ تاریخ سے دو دن پہلے غیر معینہ مدت کے […]

پیگاسس: سپریم کورٹ کا متوازی بحث سے بچنے کا مشورہ ، سماعت ملتوی

پیگاسس: سپریم کورٹ کا متوازی بحث سے بچنے کا مشورہ ، سماعت ملتوی

نئی دہلی ، 10 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی کیس میں خصوصی تفتیشی درخواست کی سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی ، لیکن اس دوران درخواست گزاروں کو مشورہ دیا کہ وہ عدالت کے باہر متوازی دلائل سے گریز کریں سماعت کے دوران چیف جسٹس این وی رمن ، جسٹس ونیت […]

ملک میں ایشیائی شیروں کی تعداد بڑھ رہی ہے: مودی

ملک میں ایشیائی شیروں کی تعداد بڑھ رہی ہے: مودی

نئی دہلی ، 10 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں ایشیائی شیروں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے اور یہ خوشی کا موضوع ہے۔ وزیراعظم نے عالمی یوم شیر کے موقع پر ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیروں کے تحفظاتی سمت میں جوش و خروس کے ساتھ […]

ملک میں فعال مریضوں کی تعداد کم ہو کر چار لاکھ سے نیچے

ملک میں فعال مریضوں کی تعداد کم ہو کر چار لاکھ سے نیچے

نئی دہلی ، 10 اگست (یو این آئی) ملک میں اس مہینے میں پہلی بار ، کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) وبا کے فعال مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے نیچے آ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28،204 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پیر کے روز ملک میں 54 لاکھ 91 ہزار 647 […]

ہنگامہ آرائی کےباعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

ہنگامہ آرائی کےباعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

نئی دہلی، 9 اگست (یو این آئی) پیگاسس جاسوسی کیس ، کسانوں کے مسائل اور قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی پیر کو پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی کانگریس ، ترنمول کانگریس ، دراوڑ منیتر کزگم اور کچھ دیگر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ […]

سپریم کورٹ کا ایمیزون اورفلپ کارٹ کے خلاف جانچ میں مداخلت سے انکار

سپریم کورٹ کا ایمیزون اورفلپ کارٹ کے خلاف جانچ میں مداخلت سے انکار

نئی دہلی ، 9 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ای کامرس شعبے کی معروف کمپنیوں ایمیزون اور فلپ کارٹ کو بڑا دھچکہ دیتے ہوئے ان کے خلاف کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) کی جانچ میں مداخلت سے انکار کردیا۔ مسابقتی قانون کی خلاف ورزی کے لئے دونوں کمپنیو ں کے خلاف […]

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران 39ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران 39ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب

نئی دہلی ، 09 اگست (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کووڈ 19 وبا کے 39 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے اور اس دوران 35،499 نئے معاملے سامنے آئے۔ ملک میں جمعہ کے روز 16لاکھ 11ہزار 590افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک 50 کروڑ […]

اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی پارلیمنٹ میں دوبارہ میٹنگ

اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی پارلیمنٹ میں دوبارہ میٹنگ

نئی دہلی ، 09 اگست (یو این آئی) پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں پیگاسس ، مہنگائی اور کسانوں کے معاملے پر حکومت کے خلاف متحد اپوزیشن جماعتوں کی آج پھر پارلیمنٹ میں دوبارہ میٹنگ ہورہی ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ، راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنما ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں کانگریس […]