بہار ،آلوگی اور ذمہ داری کا احساس

بہار ،آلوگی اور ذمہ داری کا احساس

ہر موسم اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ نمودار ہوتا ہے اور ہر موسم کی اپنی افادیت ہے۔ سردیوں کے موسم میں کھانے پینے یا دھوپ سینکنے، گرم کمرے میں آرام کرنے، خوب نیندکے مزے لوٹنا اور برفباری دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے لیکن دیکھا یہی گیا ہے کہ جس طرح ہم ہر کام میں […]

بورڈ آف سکول ایجوکیشن پھر ناکام یا سازش؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔

بورڈ آف سکول ایجوکیشن پھر ناکام یا سازش؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے کے تحت جموں وکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن کے نصابی کتب تجویز کرنے کے اختیار کو برقرار رکھا ہے۔جسٹس سنجے دھر نے جموں وکشمیر پرائیویٹ اسکولز یونائیٹڈ فرنٹ کی طرف سے دائر کردہ عرضی کو مسترد کرتے ہوئے یہ مشاہدہ کیا تھا کہ جموں […]

حقوق ِ حیوان میں حقوق ِ انسان کہاں ؟

حقوق ِ حیوان میں حقوق ِ انسان کہاں ؟

وادی میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے عام شہریوں کیلئے زبردست مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔عام لوگوں کا پیدل چلنا محال بن چکا ہے۔ صبح و شام ،گلی کوچوں اور مرکزی سڑکوں پر آوارہ کتوں کے جھنڈ دیکھنے کو ملتے ہیں۔سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت شہر میں نصب کوڑا دانوں کو اس وجہ […]

ای ۔رکشا ،ہمارا گناہ کیا؟ ۔۔۔۔۔۔

ای ۔رکشا ،ہمارا گناہ کیا؟ ۔۔۔۔۔۔

وائس آف امریکا اردو میں گزشتہ برس دسمبر میں شائع ایک رپورٹ کی چند سطریں کوٹ کرکے آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں ”جس طرح پاکستان کا ٹرک آرٹ دنیا میں اس کی پہچان ہے، وہیں بنگلہ دیش کے سائیکل رکشہ پر رنگوں کی کاری گری سے بنایا جانے والا آرٹ بھی اپنی الگ پہچان […]

افسپا ہٹانے پر غور

افسپا ہٹانے پر غور

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ مرکز ،جموں و کشمیر سے آرمڈ فورسز اسپیشل پاﺅس ایکٹ’افسپا‘ (خصوصی اختیارات) کو منسوخ کرنے پر غور کرے گا اور اس کے پاس یونین ٹیریٹری میں سیکیورٹی فورسز کو ہٹانے کا روڈ میپ بھی ہے۔ ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امیت شاہ نے […]

رمضان المبارک میں تمباکو نوشی سے چھٹکارا ممکن

رمضان المبارک میں تمباکو نوشی سے چھٹکارا ممکن

سنہ2022میں کئے گئے ایک جائزے کے مطابق جموں وکشمیر سگریٹ نوشی کے معاملے میں آبادی کی درجہ بندی کے اعتبار سے ملک بھر میں 6 مقام پر ہے اور یہاں سگریٹ کی خریدوفروخت پر سالانہ 850 کروڑ روپے صرف کیے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے سگریٹ مصنوعات کی خریدوفروخت کے معاملے میں یہ سرِفہرست […]

عید منانے کا اصل حق۔۔۔۔۔

عید منانے کا اصل حق۔۔۔۔۔

دنیا بھر کے ساتھ وادی میں بھی مسلمان روزہ رکھ کر نہ صرف اپنے گناہوں کی تلافی رب کے حضور کرانے میں مشغول ہیں بلکہ بیشتر مسلم برادری ہر شام افطاراور سحری کے لئے قسم بہ قسم میوہ جات،مشروبیات پھل و سبزیوں کے علاوہ گوشت او ر مرغ بازاروں سے خوب خریدتے ہیں۔ان تمام چیزوں […]

آﺅ ٹیولپ گارڈن کی سیر کریں ۔۔۔

آﺅ ٹیولپ گارڈن کی سیر کریں ۔۔۔

جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں سیاحوں کی تفریح کے مرکز شہرہ آفاق ڈل جھیل کے کنارے اور دلکش زبرون پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغِ گل لالہ (اندراگاندھی میموریل ٹیولپ گارڈن) کو ہفتہ کو سیاحوں اور عام سیلانیوں کے لئے کھول دیا گیا۔ ورلڈ ٹیولپ سمٹ […]

حیات ِزندگی اور آب۔۔۔۔۔۔

حیات ِزندگی اور آب۔۔۔۔۔۔

عالمی یوم آب یا پانی کا بین الاقوامی دن، ہر سال22 مارچ کو منایا جاتا ہے، اس کا مقصد لوگوں میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ا س لیے ہر اس ممکن طریقے سے فائدہ اٹھانا چاہیے، جس کے ذریعے غریب سے غریب تر […]

رمضان اور مہنگائی ۔۔۔۔۔

رمضان اور مہنگائی ۔۔۔۔۔

رواں برس کے ماہ ِ رمضان کا پہلا عشرہ ہم سب کی زندگیوں سے رخصت ہوگیا ۔ہم سب جانتے ہیں کہ تین عشروں پر محیط رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم سے نجات کا ہوتا ہے ۔برکیف پہلا عشرہ رخصت ہوچکا ہے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے امید […]