مضبوط رابطے لازمی

مضبوط رابطے لازمی

تحریر:شوکت ساحل معاشرے میں باہمی رابطوں کو ممکن بنانے والے اداروں، روایتوں اور رشتوں کو سماجی سرمایہ (سوشل کیپٹل) کہتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ،معاشی خوشحالی اور پائیدار ترقی کے لئے عوام کے درمیان مضبوط رشتوں کا ہونا ضروری ہے۔ سماجی سرمائے کو سمجھنے کے لئے اس عنصر کو پہچاننے اور مضبوط بنانے کی کوشش […]

سفر کا دورانیہ ۔۔۔

سفر کا دورانیہ ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل زندگی گزارنے کی بنیادی ضروریات میں نقل و حمل کو خاص توجہ حاصل رہی ہے۔ جدید دور میں ٹیکنالوجی میں ترقی کی بدولت آمدورفت کے ذرائع میں جدت پسندی واقع ہوئی ہے۔ یہی وجہ تھی جہاں قدیم ادوار میں چند گھنٹوں کا سفر دو سے تین دن میں طے پاتا تھا۔اب یہی سفر […]

عام لوگوں کی ذمہ داری

عام لوگوں کی ذمہ داری

اس بات پر ہر ایک ذی حس انسان آسانی سے غور کر سکتا ہے کہ آخر کیوں جموں وکشمیر خاص کر وادی کے پڑھے لکھے اُن نوجوانوں کے پیچھے بندوق برادر لگے ہیں جو سیاسی میدان میں آکر لوگوں کی تعمیر وترقی اور بھلائی کیلئے آگے آتے ہیں ۔مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ […]

بیشتر لوگ مرض میں مبتلاء

بیشتر لوگ مرض میں مبتلاء

اپنی اپنی بساط اور سوچ کے مطابق ہر ایک فرد کی ذمہ داری بن جاتی ہے کہ وہ معاشرے کے سدھار کیلئے اپنی خدمات پیش کرے ۔ بھرے بازار میں ہم ایک دوسرے کی پکڑی اُچھال کر اپنے آپکو زلیل وخوار کرکے رکھ دیتے ہیں ۔ پہلے ایام میں صرف سیاستدان حضرات ہی ا س […]

جدید بس اسٹاپ پناہ گاہ

جدید بس اسٹاپ پناہ گاہ

تحریر:شوکت ساحل دنیا کے دیگر خطوں کیساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی جگہ جگہ مسافروں کی سہولیت ’جدید بس اسٹاپ شیلٹرز‘ یعنی مسافر پناہ گاہیں تعمیر کی گئی ہیں ۔ یہ بس اسٹاپ یا مسافر پناہ گاہیں بسوں کے انتظار کے لئے قائم کی گئی ہیں ۔دھوپ ،چھاﺅں اور بارشوں کے موسم میں بھی لوگ […]

موسم بہارکی آمد اور ۔۔۔۔۔

موسم بہارکی آمد اور ۔۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل وادی کشمیر میں موسم ِ بہار نے دستک دی ہے ۔بادام کے درختوں پر رنگ بہ رنگی شگوفے پھوٹنے لگے ہیں ۔ قدرتی نظار دلفریب ہورہے ہیں ۔سیاح اِن نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے واردِ کشمیر بھی ہورہے ہیں ۔ تاہم تعداد انتہائی کم ہے ۔زبرون کی پہاڑی کے دامن میں […]

ساری قوم روتی ہے

ساری قوم روتی ہے

شہر ودیہات میں اس قدر ٹریفک جام نظر آتا ہے کہ لوگ اللہ اللہ پڑھنے کیلئے مجبور ہو رہے ہیں ۔ حد تو یہ ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار حضرات اس جام کو توڑ نے کیلئے کچھ بھی نہیں کرتے ہیں وہ بے چارے اپنی نوکری بچانے کیلئے صرف گاڑیوں کے چالان کاٹنے میں مصروف […]

کشمیر اور دیوار ِ مہربانی مہم ۔۔۔۔

کشمیر اور دیوار ِ مہربانی مہم ۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل وہ کون تھا ،اس کا نام کیا تھا اور وہ کہاں کا رہنے والا تھا ،دنیا نہیں جانتی لیکن اس کے ایک فیصلے نے کروڑوں لوگوں کی سوچ بدل دی اور سوچ بدلنے کا یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا ۔ یہ دریا اب بھی بہہ رہا ہے ،اس اجنبی نے کیا کیا […]

ڈیجیٹل لینڈ ریکارڑ

ڈیجیٹل لینڈ ریکارڑ

ڈیجیٹل انڈیا کے نعرے کو عملی جامعہ پہناتے ہوئے جموں وکشمیر انتظامیہ نے لینڈ ریکارڈ کو ڈیجیٹل کر کے واقعی ایک بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ ایک زمانے میں پٹواری حضرات زمین دار کو رام نام کی کہانی سنا کر اُسکی نیند حرام کردیتے تھے اور احمد کی ٹوپی محمود کے سر پر […]

ماسک پہننا اب بھی ضروری؟

ماسک پہننا اب بھی ضروری؟

تحریر:شوکت ساحل چین کے شہر وہان سے دسمبر2019پھوٹ پڑی وبا نے پوری دنیامتاثر کیا ۔نہ صرف اقتصادیات کا پہیہ جام ہوا بلکہ کروڑوں انسانی جانیں بھی تلف ہوئیں ۔ ملک ِہندوستان بھی وبا کی خوفناک اور ہلاکت خیز سیلابی لہر سے محفوظ نہ رہ سکا ۔یہاں بھی انسانی لاشیں گنگا جیسے مقدس دریا کے کنارے […]