حقیقی امن کی ضرورت

حقیقی امن کی ضرورت

روز حکام یہ اعلان کرتے ہیں کہ وادی میں حالات بہتر ہو چکے ہیں لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ وادی میں ابھی حالات دگرگوں ہیں ۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لگ بھگ 3اضلاع میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائیاں ہوئیں، جس دوران متعدد ملی ٹینٹ ازجان ہو گئے ۔ضلع […]

بے قابورفتار کا قہر۔۔۔

بے قابورفتار کا قہر۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل گزشتہ روز دفتر سے دن کی روشنی میں ہی گھر جانے کا موقع ملا ۔یہ موقع ’ورک فرام ہوم‘ کی بنیاد پر ملا۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ اخبارنویسی ایک ایسا پیشہ ہے ،جس کے ساتھ جڑے افراد دن کی روشنی میں دفتر میں داخل ہوتے ہیں اور رات کی تاریکی میں واپس […]

تصوف کی آڑ میں

تصوف کی آڑ میں

تمام مذاہب کے ماننے والے اس بات پر متفق ہیں کہ جو انسان خود شناس ہو وہ دوسروں کو بھی اپنا سمجھ لیتے ہیں ۔ ایسے لوگوں کے سامنے نہ مذہب نہ دولت اور نہ شہرت کوئی معنی رکھتی ہے نہ غربت وافلاس اور نہ ہی عیش وعشرت اُن کے سامنے کوئی حیثیت رکھتے ہیں […]

اقوام عالم کی ذمہ داری

اقوام عالم کی ذمہ داری

گذشتہ روس جنگی طیاروں نے یوکرین پر بمباری کی جس میں ایک بچوں کا اسپتال بھی تباہ ہو گیا ۔خبروں کے مطابق یہاں کئی بچے ملبے کے نیچے دب چکے ہیں ۔ایک طرف اقوام عالم بچوں کو قوموں کا مستقبل مان کر ان کی تعلیم وتربیت اور جسمانی نشو دونما کیلئے طرح طرح کے پروگرام […]

آج کے حالات ۔۔۔۔

آج کے حالات ۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل آج کی بات کا آغاز ہم ’امتیاز دانش ندوی‘ کی اس غزل سے کرتے ہیں ۔۔۔ وہ اب جنگ و جدل کچھ بھی نہیں ہے ،نہیں دشت و جبل کچھ بھی نہیں ہے خسارے کا بدل کچھ بھی نہیں ہے ،مگر ماتھے پہ بل کچھ بھی نہیں ہے عجب خوش شکل اور خوش […]

دکھی انسانیت کی خدمت ۔۔۔۔

دکھی انسانیت کی خدمت ۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل اللہ تعالیٰ نے روئے زمین کو انسانوں سے آباد کیا ، ان کے آپس میں رشتے قائم کئے ،باہم ایک دوسرے کے ساتھ ضرورتیں وابستہ کیں ،حقوق و فرائض کا ایک کامل نظام عطا فرمایا۔ دوسروں کو فائدہ پہنچانا اسلام کی روح اور ایمان کا تقاضہ ہے۔ ایک دوسرے کی مدد سے ہی […]

سوچ میں تبدیلی بے حد لازمی

سوچ میں تبدیلی بے حد لازمی

عورتوں کا عالمی دن ملک بھر میں نہایت ہی شور شرابے کےساتھ منایا گیا اور تقریبات میں زور دار تقاریر وخطابات کئے گئے کہ عورتوں کی اہمیت وعزمت کیا ہے ۔ کئی خواتین کو انعامات سے نوازا گیا اور اسطرح اُنکی حوصلہ افزائی کی گئی ۔جہاں تک ایک عورت کا تعلق ہے اُسکے بغیر کائنات […]

انہدامی کارروائی یا۔۔۔۔۔۔!

انہدامی کارروائی یا۔۔۔۔۔۔!

تحریر:شوکت ساحل دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا مقام ہوگا ،جہاںغیر قانونی طور تعمیرات کھڑی نہ کی جاتی ہوں ۔غیر قانونی سے مراد یہ ہے کہ تعمیرات کے لئے آپ کو کئی محکمہ جات کی منظوری ہوتی ہے ،لیکن بعض لوگ رشوت دے کر اپنا الو سیدھا کرتے ہیں ،کیوں کہ اُن کا ساراکام کورپشن […]

ادھورے خواب۔۔

ادھورے خواب۔۔

والد نے اُس بیٹی سے متعلق کیا کیا خواب سجائے ہوں گے، جو گزشتہ دنوں لالچوک کے نزدیک ایک گرینیڈ حملے میں جان بحق ہوگئیں ۔ اس بیٹی نے حال ہی میں بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج میں پوزیشن حاصل کی تھی جبکہ اسکا والد ایک دستکار ہے اورقالین بافی کر کے اپنی اس بچی […]

سننے اور سنا نے کا سنہری دور ختم ۔۔۔۔۔

سننے اور سنا نے کا سنہری دور ختم ۔۔۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل ہم دانستہ یا غیر دانستہ طور طور پر والدین، بزرگوں اور خاندانی نظام سے بہت دور ہوتے جارہے ہیں۔ ہم نے اپنے آپ کو اس قدر مصروف کرلیا ہے کہ والدین اور بزرگوں کیلئے وقت نکالنا بہت مشکل لگتا ہے۔ ابھی ہمیں یہ احساس نہیں ہے کہ ہم کتنی بڑی نعمت سے محروم […]