اعتبار نہ رہا

اعتبار نہ رہا

یہ کہاوت مشہور ہے کہ دوست وہی ہوتا ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے ۔مگر موجودہ زمانے میں دوست ہی دوست کے پیٹ پیچھے چھرا گھومپ دیتا ہے ۔ جہاں تک وادی کشمیر کا تعلق ہے گزشتہ تین دہائیوں کے نامساعد حالات نے یہاں کے لوگوں کے دل ودماغ کو بدل ڈالا ہے یہاں […]

موسم بہار نعمت ۔۔۔

موسم بہار نعمت ۔۔۔

تحریر:شوکت ساحل ہر موسم اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ نمودار ہوتا ہے اور ہر موسم کی اپنی افادیت ہے۔ سردیوں کے موسم میں کھانے پینے یا دھوپ سینکنے، گرم کمرے میں آرام کرنے، خوب نیندکے مزے لوٹنا اور برفباری دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے لیکن دیکھا یہی گیا ہے کہ جس طرح ہم ہر […]

آخر کب تک ؟

آخر کب تک ؟

گزشتہ 3دہائیوں کے دوران وادی میں کئی طرح کے حالات دیکھنے کو ملے ،کبھی ہر گھر سے یہ آواز نکلتی تھی کہ ہے حق ہمارا آزادی ،تو کبھی آزاد ہندوستان زندہ باد کے نعرے بلند ہو رہے تھے ،کبھی لوگ گھربار چھو ڑ کر چلے جاتے تھے ،جب یہ افواہ پھیل جاتی تھی کہ اس […]

آب ،آب اور تحفظ ِ آب

آب ،آب اور تحفظ ِ آب

تحریر:شوکت ساحل سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی 22 مارچ کو ’عالمی یوم آب‘منایا گیا۔ سنہ1993 سے ہر سال پوری دنیا میں 22 مارچ کو عالمی یوم آب منایا جاتا ہے۔ ایک موضوع کے تحت یہ عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس سال کا موضوع ’زمینی پانی، پوشیدہ کو مرئی بنانا‘ (Groundwater, making the […]

سمارٹ میٹر

سمارٹ میٹر

وادی میں بجلی نقصان کو پورا کرنے کیلئے سمارٹ میٹر نصب کرنے کی شروعات ہو چکی ہے جن علاقوں میں یہ میٹر نصب کئے گئے وہاں کے صارفین کا کہنا ہے کہ صرف ایل ای ڈی بلب اور ٹی وی، پریس استعمال کرنے کے بعد 17سو روپے بل آچکی ہے اور بلوں پر یہ بھی […]

سمارٹ میٹر اوربوسیدہ ترسیلی نظام

سمارٹ میٹر اوربوسیدہ ترسیلی نظام

تحریر:شوکت ساحل قدرت نے جموں وکشمیر کو آبی وسائل سے مالا مال کردیا ہے ۔جہاں یہ آبی وسائل یہاں کے سیاحتی شعبہ کو فروغ دینے میں نمایاں اور کلیدی کردار ادا کررہے ہیں ،وہیں جموں وکشمیر کی اقتصادیات میں بھی اپنا رول ادا کررہے ہیں ۔ ماحولیات کے توازن کو برقرار رکھنے میں آبی ذخائر […]

نوروز کا احترام

نوروز کا احترام

دُرست دنیا میں نو روز عالم نہایت ہی تزک وا حتشام کےساتھ منایا گیا اور لوگوں نے نئی صبح کا آغاز حسب روایات نئے کپڑے پہن کر کیا ۔ نو روز کی حقیقت کیا ہے ا س بارے میں ہم بات کرنا مناسب نہیں سمجھتے ہیں لیکن ایک بات ضرور ہے کہ وادی کشمیر کی […]

بڑھتا ہوا درجہ حرارت

بڑھتا ہوا درجہ حرارت

تحریر:شوکت ساحل سنہ2021کے ماہ ِ اگست میں مرکزی ’سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت‘ نے اپنی ایک رپور ٹ میں بتایا تھا کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور کم موسم سرما کی بارش وادی زانسکر لداخ میں گلیشئرز کے پیچھے ہٹنے کا سبب بن رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پینس لونگپا گلیشیر (پی جی) ، جو […]

بیماری کا علاج اپنے پاس

بیماری کا علاج اپنے پاس

ہر مرض کا علاج ہوتا ہے اور مریض کی ذمہ داری بن جاتی ہے کہ وہ اپنے مرض کا نہ صرف بہتر ڈھنگ سے علاج کرواے بلکہ خود بھی پرہیز کر کے بیماری سے نجات حاصل کر سکتا ہے ۔ وادی میں جو حالات گزشتہ 3دہائیوں سے جاری ہیں وہ بھی ایک خطرناک مرض ہے […]

کیا وقت موزون ہے ؟

کیا وقت موزون ہے ؟

سُنا ہے کہ ملک کے وزیر داخلہ شری امت شاہ جی دوروزہ دورے پر جموں وارد ہورہے ہیں اور وہ اپنے ساتھیوں کےساتھ آنے والے انتخابات کے حوالے سے صلاح ومشورہ کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ سیکورٹی ایجنسیوں کے ذمہ داروں سے بھی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ انتخابی کمیشن حدبندی کمیشن کے […]