غامدی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ‘‘… ایک علمی کتاب

عرصہ دراز سے جیل میں مبحوس کشمیری لیڈر محمد قاسم ایک علمی شخصیت ہیں، جاوید احمد غامدی کے نظریات پر اُنہوں نے ایک علمی و تحقیقی کتاب ترتیب دی ہے، کتاب کے حوالے سے ابوسلیقہ کی گزارشات قارئین اذان کی پیش خدمت ہیں۔

غامدی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ‘‘… ایک علمی کتاب

٭…ابوسلیقہ برصغیر میں انگریزوں کی آمد اور اُن کے ناجائز تسلط کے خلاف جب مسلمانوں نے محاذ کھول کر جہاد کے ذریعے سے انگریزوں کے ناک میں دم کردیا تو پریشان حال انگریزوں نے مسلمانوں کو میدان جنگ کے بجائے دوسرے میدانوں میں پچھاڑنے کی سازشیں رچائی۔ جب اُن کے پاؤں ہندوستان میں جم گئے […]

مسلک کے نام پرمنافرت ؟

ہم کہاں جارہے ہیں، آئے روز یہاں کے مختلف دینی حلقے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے ہر وہ طریقہ اختیار کرلیتے ہیں جو بہرحال علمائے کرام کے شایان شان نہیں ہے۔ ایس احمد پیرزادہ وادی میں حالیہ دنوں میں مختلف مکاتیب فکر کے علماء کی آپسی چپقلش کا تجزیاتی جائزہ لے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ادارہ

مسلک کے نام پرمنافرت ؟

٭…ایس احمد پیرزادہ تہذیب اور شرافت کے دائرے میں اختلافِ رائے( یا تعمیری تنقید اور علمی محکمہ) کو اْمت کے لیے باعث رحمت قرار دیا گیا ہے ، لیکن جب یہی اختلاف ِ رائے ضد م ضدا، بغض ، حسد یاگروہی تعصب میں بدل جائے تو پھر یہ اْمت کے جسد واحد میں رستے ہوئے […]

اے نفس مطمئنہ! لوٹ جا اپنے رب کی طرف

اے نفس مطمئنہ! لوٹ جا اپنے رب کی طرف

رضی الاسلام ندوی  فروری 1949 کو اخوان المسلمون کے بانی شیخ حسن البنا کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا _ وقت کے حکم رانوں نے سخت پہرا بٹھا دیا _ کسی کو تکفین و تدفین میں شرکت کی اجازت نہ تھی _ پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ شہید کا جنازہ چار خواتین کے […]

نوّے سال کے عظیم جوان محمد مہدی عاکف

نوّے سال کے عظیم جوان محمد مہدی عاکف

ڈاکٹر محی الدین غازی بارہ سال کی عمر میں اخوان المسلمون میں شامل ہوئے، اور نوّے سال کی عمر تک نوجوانی کا علم پوری قوت اور شان سے اٹھائے رہے۔ تصور سے زیادہ حسین بچپن، ہمالہ سے اونچی جوانی اور جوانی سے بھرپور پیرانہ سالی۔ طالب علمی کے زمانے میں ہی تحریک کی ضرورتوں کا شعور […]

جرم بے گناہی کے سات سال

جرم بے گناہی کے سات سال

رضوانہ قائد کہتے ہیں کہ انسانوں کے جسموں، علاقوں، برادریوں، زبانوں اور تہذیبوں کے رنگ مختلف ہوتے ہیں مگر آنسوؤں کا رنگ ہر انسان کا ایک ہی جیسا ہوتا ہے۔ ہر اختلاف کی الگ پہچان ہے مگر آنسو کی پہچان صرف ایک ہی ہے؛ اور وہ ہے دکھ اور کرب کا احساس۔ اسی دکھی احساس […]

مولانا مودودی کی یاد میں

مولانا مودودی کی یاد میں

شجاع کشمیری ’’ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮ ﮐﮩﺎﺗﮭﺎ ، ﺍﺳﮯ ﺩﺭﺳﺖ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮔﯿﺎ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ‘‘ ۔ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﮐﺎﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ، ﺳﯿّﺪ ﺍﺑﻮﺍﻻﻋﻠﯽٰ ﻣﻮﺩﻭﺩﯼؒ ﻧﮯ ﺟﺒﺮﻭ ﺳﺘﻢ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺗﮭﺎﻧﯿﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ […]

ہجری کیلنڈر اور سال ماضی

ہجری کیلنڈر اور سال ماضی

٭ابراہیم جمال بٹ نئے ہجری سال کی کرنیں نمودار ہوگئیں۔ سالِ ماضی جس میں ہم نے بہت سے اُتار چڑھاﺅ دیکھے۔ کہیں پر امن دیکھا تو کہیں بارود کی بو محسوس کی، کہیں خوشیاں دیکھیں تو کہیں غم کے بادل ہی بادل نظر آئے۔ غرض سالِ ماضی بھی بدستور اپنی فطرت پر قائم رہ کر […]

مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ اورجماعت اسلامی

مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ اورجماعت اسلامی

٭قاضی حسین احمدؒ 26اگست 1941ءکو لاہور میں پورے برصغیر پاک و ہند سے کچھ لوگ جو پہلے ہی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی تحریروں سے متاثر تھے اور ماہنامہ ترجما ن القرآن کے ذریعے ان کے افکار و نظریات اور ان کی ذات گرامی سے بخوبی واقفیت بھی رکھتے تھے ان کی دعوت پر جمع […]

مجدد دوراں۔۔۔۔۔ مولانا سید ابو الاعلی مودودی

مجدد دوراں۔۔۔۔۔ مولانا سید ابو الاعلی مودودی

٭حافظ محمد ادریس برصغیر میں اسلامی ترکش کا آخری تیر ” ترکش ما را خدنگ آخریں “ ٹیپو سلطانؒتھا ،جسے اقبالؒنے جاوید نامے میں خراج تحسین پیش کیا۔ اگر ہم اورنگ زیب کو خدنگ آخریں کہہ لیں تو یہ بھی چنداں غلط نہ ہو گا۔ اورنگ زیب عالمگیر اٹھارویں صدی کے آغاز میں نوے سال […]

تحریک اور کارکن ایک مطالعہ

تحریک اور کارکن ایک مطالعہ

٭ فیصل اقبال کسی بھی میدان میں نمائندہ کتاب کا انتخاب کرنا بہت ہی مشکل کام ہے کیونکہ آج کی دنیا میں ہر ایک میدان کے حوالے سے لاتعداد کتب کا اضافہ ہوچکا ہے اور تحقیق وتخریج یا تحکیم کے نئے انداز نے کتابوں کی حسن ترتیب اور مواد میں بے پناہ اضافہ کیا ہے۔ […]