خوابیدہ اے انسان اٹھ ذرا

خوابیدہ اے انسان اٹھ ذرا

٭ہلال احمد تانتر ے……کپواڑہ موجودہ دنیا مفروضوں اور گھڑے ہوئے پروپیگنڈوں کی بنیادوں پر چل رہی ہے ۔ حقائق و شواہد کا کوئی پاس و لحاظ ہی نہیں رکھا جاتا ہے۔ حکمرانوں کو یا تو اپنی ذاتی چودھراہٹ قائم کرنے کی فکر ہے یا اپنے قومی تعصب میں عوام کو بہکانے کی۔ ذات و قوم […]

قصہ گل بکاولی کا۔۔۔۔۔مشتاق کاشمیریؔ

قصہ گل بکاولی کا۔۔۔۔۔مشتاق کاشمیریؔ

دنیا کے اس مظلوم خطے میں فی الوقت ایک ملکۂ بے قلمداں تخت نشین ہے۔ موصوفہ نے اسلام دشمن قوتوں کی پش پنابی میں ظلم و جبر و استبداد روا رکھا ہے۔ اس ستم گر خاتون نے سینکڑوں معصوم بچوں کو بینائی سے محروم کیا، لاتعداد بچوں کو عمر بھر کے لیے اپاہچ کرکے رکھ […]

قربانی، کیوں اور کیسے؟…ہلال احمد تانترے ،ڈہامہ، کپواڑہ

قربانی، کیوں اور کیسے؟…ہلال احمد تانترے ،ڈہامہ، کپواڑہ

قرآن پاک میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے بندوں کو اس کا قرب حاصل کرنے کے لئے اس کی راہ میں عزیز ترین چیز قربان کرنے کا حکم دیا ہے۔ عقل کے عین مطابق یہ اصول بر حق ہے کہ انسان اپنی محبت کا دعویٰ تبھی سچ ثابت کر سکتا ہے جب وہ اپنے محبوب […]

مجھے ہے حکم اذاں

مجھے ہے حکم اذاں

٭ابراہیم جمال بٹ                 ”اذان“ کی آوز ہو رہی ہے …. اُس ”اذان“ کی آواز جس کے اعلان پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایک جگہ جمع ہو کر مسجد میں خدا کے حضور سربسجود ہو جاتی ہے۔ ”اذان“ کی آواز سن کر لوگ اپنے گھروں سے جوق درجوق مسجد کا رُخ کرکے نکل رہے […]

وحیدالدین خان کی موشگافیاں۔۔۔۔۔۔ ابو سلیقہ

وحیدالدین خان کی موشگافیاں۔۔۔۔۔۔ ابو سلیقہ

بھارت کے متنازعہ عالم دین مولانا وحید الدین نےروہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ثابت کردیا کہ ضعیف العمری میں اُن کے قویٰ جواب دے چکے ہیں اور اب جو کچھ بھی اُن کے من میں آجاتا ہے بول دیتے ہیں۔ دین اور شریعت کے اصولوں کو بالائے طاق رکھ […]

برما : ظلم و جبر کی انتہا ہو گئی

برما : ظلم و جبر کی انتہا ہو گئی

پرویز احمد میر  کپواڑہ برما بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کے درمیان ایک خطہِ زمین کا نام ہے۔ اس کا نیا نام میانماررکھا گیا ہے۔ اس کی آبادی کا سب سے بڑا حصہ بودھ مت کے پیروکاروں کا ہے۔ میانمار کے شمال میں مغربی صوبہ راکھنیا ہے، جس کا پرانا نام اراکان ہے اور یہاں […]

"جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے”کانرمل سنگھی فارمولہ

"جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے”کانرمل سنگھی فارمولہ

اداریہ ریاست جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ڈاکٹر نرمل سنگھ نے جموں وکشمیر پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی یہ رپورٹ سامنے آجانے کے بعد کہ فاروق احمد ڈار نے پارلیمانی الیکشن کے دوران ووٹ ڈالا تھا اور وہ کسی سنگ بازی میں ملوث نہیں تھا دلی میں […]

واقعہ کربلا کااخلاقی پس منظر۔۔۔  فہیم محمد رمضان

واقعہ کربلا کااخلاقی پس منظر۔۔۔  فہیم محمد رمضان

  فہیم محمد رمضان امام ابن جریر طبریؒ نے اپنی معرکتہ لآرا تصنیف ’’تاریخ طبری‘‘ (جلد ۷ صفحہ ۳۰) میں امام حسین رضی اللہ عنہ کی جو تقریر درج کی ہے اُسے پڑھ کر واقعہ کربلا کا اخلاقی پس منظر الم نشرح ہوجاتا ہے۔ تقریر کا متن اس طرح ہے عقبہ بن ابی عیزار روایت […]

این ایچ پی سی ، ایسٹ انڈیا کمپنی کا جدید روپ

این ایچ پی سی ، ایسٹ انڈیا کمپنی کا جدید روپ

ریاستی وسائل کا استحصال ٭واحد بشیر دنیائے سیاست کے ارباب و اختیار ہر روز نت نئے طرز اختیار کرتے ہیں۔ اس شعبے سے وابستہ لوگ کسی بھی اصول کو حتمی ماننے سے انکاری ہیں۔ اخلاق، دیانت، ایفائے عہد اور اس قبیل کی ساری اشیاءسیاست دانوں کے نزدیک بے معنٰی ہیں۔یہاں کامیاب وہ ہے جو لوگوں […]

واقعۂ کربلاکا نظریاتی پسِ منظر ۔۔۔۔۔۔فہیم محمد رمضان

واقعۂ کربلاکا نظریاتی پسِ منظر ۔۔۔۔۔۔فہیم محمد رمضان

٭… فہیم محمد رمضان اس نکتۂ نظر سے دیکھا جائے تو واقعہ کربلا کا پس منظر بہت پیچھے…حضرت آدمؑ و ابلیس کی کشمکش سے شروع ہوتا ہے جب خلاق ِ ازل نے آدم و حوّا علیھما السلام اور ابلیس ملعون کو جنت سے اتر کر زمین پر آباد ہونے کا حکم دیا تو ارشادفرمایا: (ترجمہ) […]