برما میں جاں بلب انسانیت 

برما میں جاں بلب انسانیت 

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم  مولانا سید احمد ومیض ندوی  اس وقت برما کے مسلم اکثریتی صوبہ راکھین کے مسلمانوں پر جو قیامت ٹوٹی ہے اس کے تصور ہی سے دل کانپ اٹھتا ہے، کلیجہ منہ کو آتا ہے ، آنکھیں اشکبار ہوتی ہیں اور جسم کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ ایک […]

روہنگیا…. مسلمانوں کی آہیں اور سسکیاں

روہنگیا…. مسلمانوں کی آہیں اور سسکیاں

غازی سہیل خان میانمار ۱۹۳۷ءتک برصغیر کا ہی حصہ سمجھا جاتا تھا۔پھر بر طانیہ نے ۱۹۳۷ءمیں اسے برصغیر سے الگ کر کے ایک علیحدہ کالونی کا درجہ دیا اور ۱۹۴۸ءتک یہ علاقہ بھی برطانوی تسلط کے زیر اثر رہا۔میانمار کی تقریباً ۸ کروڑ ۴۰لاکھ کی آبادی ہے جس میں سے ۸۹فی صد بودھ ۴ فیصد […]

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

مفتی محمد صادق حسین قاسمی  کا غذ کی یہ مہک،یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی سعود عثمانی شعر وادب کے حوالہ سے اس وقت ادبی دنیا کاایک نہایت معتبر نام ہے ،جن کو ستھری شاعری کاپاکیزہ ذوق وراثت میں ملا،جو زکی کیفی صاحب مرحوم کے فرزند اور عالم […]

دوستی کیا ہے؟

دوستی کیا ہے؟

ابراہیم جمال بٹ دوستی نبھانے کی چیز ہے دکھانے کی نہیں ,البتہ دوستی نبھانے کے لیے دوستی کا ثبوت بھی دکھانا پڑتا ہے۔ ایک انسان جب مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے تو اس وقت دوست کا سہارا نہ ملے تو کیسی دوستی، اس وقت دوست کی زبان سے نکلےہوئے ہر لفظ سے دوستی کی […]

مولانا مودودی ایک تعارف

مولانا مودودی ایک تعارف

قسظ: ۲ حمایت پاکستان سید مودودی نے جماعت اسلامی قائم کرنے کے باوجود کانگرسی مسلمانوں کی طرح پاکستان کی مخالفت نہیں کی بلکہ اپنا سارا زور مسلمانوں کواصلی مسلمان بنانے پر صرف کیا۔ ایک طرف پاکستان کےقیام کی کوششیں ہورہی تھیں۔ دوسری طرف سید مودودی اور جماعت اسلامی کے لوگ ایک تبلیغی جماعت کی طرح […]

مولانا مودودی ایک تعارف

مولانا مودودی ایک تعارف

قسط:۱ پیدائش اور خاندان سید ابوالاعلٰی مودودی کا سنِ ولادت 1321ھ بمطابق 1903ء ہے۔ جائے پیدائش اورنگ آباد دکن ہےاور آبائی تعلق سادات کے ایک ایسے خاندان سے ہے جو ابتداء میں ہرات کے قریب چشت کے معروف مقام پر آکر آباد ہوا تھا۔ اس خاندان کے ایک مشہور بزرگ خواجہ قطب الدین مودود چشتی […]

کشمیر سازشوں کے نرغے میں

کشمیر سازشوں کے نرغے میں

ابراہیم جمال بٹ گذشتہ کئی ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں ایک نیا شوشہ چھوڑ کرتحریک حق خود ارادیت سے جڑی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان دراڑیں ڈالنے کی کوشش شروع کی جارہی ہے۔اس نئے سلسلے میں اگرچہ دونوں جانب سے ایسے لوگ شامل ہیں جو دعویٰ کے اعتبار سے صحیح ہیں لیکن ان کے اس پھیلائے […]

پہلی قرآنی وحی اور سائنس

پہلی قرآنی وحی اور سائنس

پروفیسر ڈاکٹر عبدالحلیم محمود نزول وحی سے پہلے نبی اکرمﷺ کے دل میں خلوت کی محبت ڈال دی گئی۔ آپ مختصر ترین خوراک کے ساتھ غارِ حرا میں خلوت نشینی فرماتے اور گھر واپسی سے قبل غار حرا کی خلوتوں میں اﷲ تعالیٰ کی عبادت میں راتیں گزارتے، پھر سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اﷲ تعالیٰ […]

’’قرآن وحدیث کی روشنی میں مکارم اخلاق ‘‘

’’قرآن وحدیث کی روشنی میں مکارم اخلاق ‘‘

 عبیداللہ ندوی خلق کے لغوی معنیٰ ہیں ’’طبیعت‘‘ ، ’’ فطری خصلت‘‘ اسی سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے : کَانَ خلقہ القرآن یعنی: آپؐ کی طبیعت وخصلت، قرآن ، قرآنی آداب قرآنی اوامر ونواہی ، قرآنی مکارم ومحاسن اور قرآنی معانی والطاف تھی اور ابن الاعرابی ؒ فرماتےہیں کہ خلق کے لغوی […]

آج والدین کو بھی تربیت کی ضرورت ہے

آج والدین کو بھی تربیت کی ضرورت ہے

 اسما مغل بچوں کو کچھ بھی سکھانے اور تربیت کا مسئلہ تو ہمیشہ سے رہا ہے لیکن فی زمانہ بچوں سے زیادہ والدین کی تربیت ضروری ہو گئی ہے۔ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں کچھ بھی ہو جائے الزام آرام سے سامنے والے پر دھر دیا جاتا ہے۔گھروں میں اس رویے […]