امریکی ڈاکٹرائن بمقابلہ چینی ڈاکٹرائن

امریکی ڈاکٹرائن بمقابلہ چینی ڈاکٹرائن

٭حسیب عماد صدیقی دنیا میں جن لوگوں نے بے گناہ انسانوں کا خون بہایا ہے ان میں زیادہ مشہور ہٹلر، اسٹالن، مسولینی، چنگیز خان اور ماو ¿ زے تنگ وغیرہ ہوئے۔ لیکن امریکا میں بسنے والی سفید فام نسل جن کے آباو ¿ اجداد نے یورپ کے مختلف ملکوں برطانیہ، اسپین، آئر لینڈ، فرانس، جرمنی، […]

اُمت کے بکھرے ہوئے دانے

اُمت کے بکھرے ہوئے دانے

٭ابراہیم جمال بٹ میڈیا رپورٹوں میں آیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر قیامت 2012 ءمیں ٹوٹی جب ساحلی صوبہ ”راخین“ میں یہ خبر پھیل گئی کہ کسی ”روہنگیا“ نے ایک ”بودھ لڑکی“ کے ساتھ زیادتی کر کے اس کی عزت تار تار کر دی۔ حقیقت سامنے آتے آتے 200کے لگ بھگ روہنگیا جان بحق، ایک […]

راجناتھ سنگھ کے پانچ سی

راجناتھ سنگھ کے پانچ سی

ایس احمد پیرزادہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اپنے حالیہ چارروزہ دورہ ٔجموں وکشمیر کے تیسرے دن سرینگر میں اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ’’ مسئلہ کشمیر کے حل کی بنیاد 5C پر مشتمل ہے۔ 5 سی کی نئی اصطلاح کی وضاحت کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہاکہCompassion (ہمدردی)، Communication (روابط)، Co-existence […]

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی بحیثیت ماہرقانون اسلامی

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی بحیثیت ماہرقانون اسلامی

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ بیسویں صدی کی ایک نابغہ ءروز گار شخصیت تھے ۔ انہوں نے اسلام کے مکمل نظام حیات کو مضبوط عقلی دلائل کے ساتھ جدیددور کی زبان میں اس طرح پیش کیا ہے کہ ان کی تقریر اور تحریر سے پوری انسانی زندگی کے بارے میں اسلام کے نقطہ ءنظر کا جامع […]

بليو ويل گيم۔۔۔۔۔۔۔۔ ايك مرتى تہذيب

بليو ويل گيم۔۔۔۔۔۔۔۔ ايك مرتى تہذيب

عرفان شکور بليو ويل كو ايك قاتل گيم كے طور پر جانا جارہا ہے جس نے 150 سے زائد بچوں كى جان لے لى ہے۔ ماہرين نفسيات اور ماہرين تعليم والدين كو بچوں كو اس سے بچانے كے مشورے دے رہے ہيں ليكن ايسا تو ہونا ہى تھا وہ مغرب جس نے ٹيكنالوجى ميں كائنات […]

کیا برما اکسیویں صدی کا اندلس بننے گا؟

کیا برما اکسیویں صدی کا اندلس بننے گا؟

مہتاب عزیز روہنگیا یا روہنجیا مسلمان آج دنیا کے مظلوم ترین انسان ہیں، اقوام متحدہ بھی انہیں بجا طور پر سب سے زیادہ ستائی جانے والی اقلیت قرار دیتا ہے۔ برما جسے اب میانمار کہا جاتا ہے، تاریخی طور پر برصغیر کا حصہ رہا ہے، مختلف ادوار میں اس کی جغرافیائی حدود میں تبدیلی آتی […]

حج کے بعد ذمہ داریاں

حج کے بعد ذمہ داریاں

مفتی ناصرالدین مظاہری اسلام کا اہم ترین رکن حج بلاشبہ ان تمام مسلمانوں پر فرض ہے جو اسے مکمل اوراحسن طورپر اداکرنے کی طاقت اوروسعت رکھتے ہوں، اس اہم ترین فرض کی ادائیگی ہرصاحب وسعت پر عمر میںکم از کم ایک بار فرض ہے اورجس نے قدرت اوروسعت کے باوجود حج نہیں کیا تو کوئی […]

مذہبی انسان کے تضاد کا نتیجہ؟

مذہبی انسان کے تضاد کا نتیجہ؟

ڈاکٹر طاہر مسعود ہمارے معاشرے میں ایک سب سے اہم اور بڑا مسئلہ مذہب یا دین کے احکامات اور تعلیمات کا فرد کی زندگی میں عملی نفاذ ہے۔ عام مشاہدہ ہے کہ قولی سطح پر مسلمان کہلانے کے باوجود عملاً ہمارے معاملات، دین او ر اس کی تعلیمات کی پیروی کی ترجمانی نہیں کرتے۔ز بان […]

کارکنوں کے باہمی تعلقات

کارکنوں کے باہمی تعلقات

60 سال پہلے یہ ایک طویل اور مفید مقالہ ہے، جسے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے اپنے کارکنوں کی رہنمائی اور تربیت کی غرض سے مرتب کیا ہے۔ اس میں بہت محنت کے ساتھ مواد متعلقہ کو کتاب و سنت سے   جمع کرکے سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ دین حق کے پیروکاروں اور تحریک […]

!تنگ دلی کے رنگ

!تنگ دلی کے رنگ

60 سال پہلے بے اعتدالیِ مزاج سے ملتی جلتی ایک اور کمزوری بھی انسان میں ہوتی ہے، جسے تنگ دلی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ جسے قرآن میں ’شُّحِ نفس‘ سے تعبیر کیا گیا ہے، جس کے متعلق قرآن کہتا ہے کہ فلاح اس شخص کے لیے ہے جو اس سے بچ گیا، […]