ابو سلیقہ کی تحریر۔۔۔۔۔     این آئی ائے : کشمیریوں کی سیاسی آواز کو ختم کیا جارہا ہے

ابو سلیقہ کی تحریر۔۔۔۔۔     این آئی ائے : کشمیریوں کی سیاسی آواز کو ختم کیا جارہا ہے

     این آئی ائے : کشمیریوں کی سیاسی آواز کو ختم کیا جارہا ہے ٭…ابو سلیقہ بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارہ’’ این آئی اے‘‘ نے گزشتہ ہفتے حریت کانفرنس کے سات لیڈروں کو گرفتار کرکے راتوں رات دلی پہنچایاہے ، جہاں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت میں پیش کرکے پندرہ دن کے […]

تیرہ ستمبر دو ہزار دس۔۔۔۔جب ٹنگ مرگ خون میں نہلایا گیا۔۔۔اشفاق پرواز

تیرہ ستمبر دو ہزار دس۔۔۔۔جب ٹنگ مرگ خون میں نہلایا گیا۔۔۔اشفاق پرواز

ستمبر13 جب ٹنگمرگ کو خون میں نہلایا گیا اشفاق پرواز اک چاک ہو تو سی لوں یارب گریباں اپنا ظالم نے پھاڑ ڈالا ہے تار تار کر کے پچھلے سال کی طرح سال ۲۰۱۰ میں بھی تحریک حق خود ارادیت کو پائیہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے وادی کے اطراف و اکناف میں عوام الناس […]

طلاق ثلاثہ پر بھارتی عدالت کا امتناع

طلاق ثلاثہ پر بھارتی عدالت کا امتناع

٭…ایس احمد پیرزادہ گزشتہ ہفتے 22 ؍اگست کوبھارتی سپریم کورٹ نے ایک ہی نشست میں تین طلاق یعنی طلاق ثلاثہ پر چھ ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت ہند کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اس دوران پارلیمنٹ میںطلاق ثلاثہ جسے طلاق بدعت بھی کہتے ہیں، کے حوالے سے قانون سازی کرے۔ بھارتی سپریم […]

زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی احتجاج سے ہم نے کیا پایا؟ ٭

زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی احتجاج سے ہم نے کیا پایا؟ ٭

…شیخ جاوید ایوب ہم نے کیا پایا ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر کشمیری کے ذہن میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ سوال توبڑا سادہ سا ہے لیکن اسکا جواب دینا خاصا مشقت بھرا کام ہے ایسا اس لئے کیونکہ اس سوال کا کوئی حتمی جواب دینا  ایک مشکل عمل […]

جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ کا یک روزہ اجلاس

جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ کا یک روزہ اجلاس

سرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ایک اہم اجلاس ۲۸؍اگست۲۰۱۷ء؁ بروز پیرکو مرکز جماعت پر امیر جماعت اسلامی غلام محمد بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میںتنظیمی صورتحال اور دعوتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور عالمی صورتحال علی الخصوص ملت اسلامیہ کی موجودہ زبوں حالی کو بھی زیر بحث لایا […]

اقامت ِ دین اور عملی تقاضے

اقامت ِ دین اور عملی تقاضے

ڈاکٹر انیس احمد یہ بات کسی تعارف کی محتاج نہیں کہ عالمی تحریکات اسلامی کی دعوت کا بنیادی مقصد  اقامتِ دین کے ذریعے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا کا حصول ہے۔ یہی وہ پہلو ہے جو تحریکات اسلامی کو دیگر تنظیموں سے ممتاز کرتا ہے ۔ بعض دعوتی تنظیمیں اپنی زیادہ توجہ عبادات پر دیتی […]

رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟

ڈاکٹر عنایت اللہ وانی ندوی ماہ صیام کی آمد پر اس کا استقبال، اس پر مسرت وانبساط کا احساس، اس کی آمد کا انتظار اور اس سے استفادہ کے لئے اللہ سے طلبِ توفیق ایمان کے زندہ ہونے کی دلیل ہے، نیکیوں اور خیر وبرکات کے فصلِ بہار کا انتظار اور اس پر خوشی ہر […]

۔وفا کی جس میں بو ہو وہ کلی نہیں ملتی

۔وفا کی جس میں بو ہو وہ کلی نہیں ملتی

وفا کی جس میں بو ہو وہ کلی نہیں ملتی (٭… طٰس رمضان حرہ( ہامرے پٹن عید الاضحی جسے عید قربان بھی کہتے ہیں، کے ایام میں مسلمان حضرت ابراہیم ؑکی سنت کو یاد کرتے ہیں۔اللہ کی راہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی میں مسلمان پوری دنیا میں اس موقع پرلاکھوں […]

ڈراونا خواب: ایک درد بھری داستان

ڈراونا خواب: ایک درد بھری داستان

ابراہیم جمال بٹ میں سو یا ہوا تھا کہ اچانک ایک ایسا منظر سامنے دکھائی دیا کہ میں ڈر گیا لیکن بیدار نہیں ہوا۔ ایک بزرگ اور لاچار خاتون دیکھیں جس کے ایک ہاتھ میں چھوٹی سے چھڑی اور دوسرے ہاتھ میں کچھ گھریلو کام آنے والے چیز تھے۔ اس کا چلنا اس قدر تیز […]