ہندوستانی آئین کے نظریات نے ملک کو مسلسل ترقی کا راستہ دکھایا ہے: مرمو

ہندوستانی آئین کے نظریات نے ملک کو مسلسل ترقی کا راستہ دکھایا ہے: مرمو

نئی دہلی، 25 جنوری :صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان کے آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی ہے اور ملک غربت اور ناخواندگی کی حالت سے نکل کر اب ایک خود کفیل ملک کے طور پر کھڑا ہے۔ صدر جمہوریہ ہند نے 74 ویں یومِ جمہوریہ سے قبل کے […]

لیفٹیننٹ گورنر نے قومی یوم رائے دہندگان کی تقریبات میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے قومی یوم رائے دہندگان کی تقریبات میں شرکت کی

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں کے کنونشن سینٹر میں 13 ویں قومی یوم رائے دہندگان کی تقریبات میں شرکت کی۔ اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اِس دِن کا مقصد رائے دہندگان کو جمہوریہ عمل میں حصہ لینے کی ترغیب دینا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” اِنتخابی عمل […]

کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے 41ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا

کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے 41ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا

ویلنگٹن، 25 جنوری : کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ میں لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہونے کے بعد بدھ کو ملک کے 41ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ نیوزی لینڈ کی سرکاری میڈیا آراین زیڈ کی رپورٹ کے مطابق مسٹر ہپکنزنے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اشارہ دیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی […]

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

سری نگر 25جنوری:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر بدھ کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل ایک بار پھر روک دی گئی۔ٹریفک حکام نے بتایا کہ پنتھال اور مہر رام بن میں چٹانیں اور مٹی کے تودے گر آنے کے باعث شاہراہ پر ٹریفک […]

کشمیر میں برف و باراں، جنوبی کشمیر میں درمیانہ درجے کی برف باری ریکارڈ

کشمیر میں برف و باراں، جنوبی کشمیر میں درمیانہ درجے کی برف باری ریکارڈ

سری نگر 25جنوری:وادی کے تمام علاقوں میں بدھ کو برف وباراں سے سفید چادر بچھ گئی تاہم سری نگر میں ہلکی برف باری ہوئی۔وادی کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ، پہلگام ،سونہ مرگ اور پیر پنچال کی چوٹیوں پر بدھ کے روز درمیانی درجے کی برف باری ہوئی۔ سیاحتی مقام گلمرگ میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے […]

تازہ برف باری : سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن میں تاخیر

تازہ برف باری : سری نگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن میں تاخیر

سری نگر 25جنوری:سری نگر ہوائی اڈے پر بدھ کی صبح کم روشنی کے باعث کئی پروازیں موخر ہوگئیں۔ ائیر پورٹ ذرائع نے بتایا کہ ہوائی اڈے پر صبح کی تمام پروازوں کو کم روشنی کی وجہ سے موخر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ روشنی میں بہتری کے ساتھ ہی فلائٹ آپریشن کو بحال کر […]

جموں وکشمیر: رام بن سے بھارت جوڑو یاترا کا دوبارہ آغاز

جموں وکشمیر: رام بن سے بھارت جوڑو یاترا کا دوبارہ آغاز

جموں 25جنوری: جموں و کشمیر میں برف و باراں اور موسلا دھار بارشوں کے بیچ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ بدھ کی صبح ضلع رام بن سے اپنے سفر کے 130 ویں دن دوبارہ شروع ہوئی۔ یہ یاترا سال گذشتہ کے 7 ستمبر کو کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی […]

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان دو دیگر زخمی

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان دو دیگر زخمی

جموں 25جنوری: سری نگر جموں شاہراہ پر مکر کوٹ کے نزدیک درمیانی شب دو گاڑیوں پر بھاری برکم بولڈر گر آئے جس کے نتیجے میں تین افراد شدید طورپر زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں مقامی ڈرائیور ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مکر کوٹ […]

اقتصادی ترقی۔۔۔۔۔

اقتصادی ترقی۔۔۔۔۔

وادی کشمیر جہاں پہلے ایام میں اقتصادی ترقی نہایت ہی کمزور اور نقصان دہ تھی، اب دھیرے دھیرے بہتر ہوتی جا رہی ہے ۔ جہاں مرکزی حکومت نے اس اقتصادی ترقی کیلئے کارگر اقدامات کئے ہیں، وہیں مقامی نوجوانوں نے بھی بے پناہ محنت ومشقت کر کے ترقی کی رفتار کو آگے بڑھایا ہے ۔ […]

کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ کے بیان کے خلاف ڈوگرہ فرنٹ کا جموں میں احتجاج

کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ کے بیان کے خلاف ڈوگرہ فرنٹ کا جموں میں احتجاج

جموں،24 جنوری : ڈوگرہ فرنٹ (شیو سینا) نے منگل کے روز یہاں کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ کے سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنے کے بیان کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے کانگریس سے موصوف لیڈر کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر […]