لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیری مائیگرنٹس کیلئے خصوصی گورننس کیمپوں کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیری مائیگرنٹس کیلئے خصوصی گورننس کیمپوں کا اِفتتاح کیا

جموں: لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جگتی کالونی میں کشمیری مائیگرنٹس کے لئے خصوصی گورننس کیمپ کا اِفتتاح کیا۔ چھ مقامات پر 12 روزہ طویل کیمپ کا مقصد کشمیری مائیگرنٹس کے لئے سوشل سیکورٹی سکیموں کی صد فیصد سیچوریشن کو یقینی بنانا ہے ۔ کیمپ میں 18 محکموں نے اَپنے سٹال لگائے ہیں جن […]

لیفٹیننٹ گورنر کی راج بھون میں این سی سی کیڈٹس کے ساتھ بات چیت

لیفٹیننٹ گورنر کی راج بھون میں این سی سی کیڈٹس کے ساتھ بات چیت

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے نئی دہلی میں اس برس کے یوم جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے این سی سی کیڈٹس کے ساتھ بات چیت کی۔ اِس موقعہ پر کیڈٹس نے یوم جمہوریہ کیمپ کے دوران اَپنے تجربے اور تربیت کا اِشتراک کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر اور لداخ کے دستے کو 17 این […]

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کے طلباءکے ایک بیچ کو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی یو ایس اے میں ایک ایکسپوزر کم ٹریننگ پروگرام کیلئے جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کے طلباءکے ایک بیچ کو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی یو ایس اے میں ایک ایکسپوزر کم ٹریننگ پروگرام کیلئے جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سکاسٹ جموں کے 9 اَنڈرگریجویٹ طلباءکے ایک بیچ کو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی یو ایس اے میں ایک ایکسپورزر کم ٹریننگ پروگرام کے لئے ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔ فیلو شپ طلباءکو 60 دِن کی طویل صلاحیت سازی پروگرام میں تعلیمی ماحولیاتی نظام اور صنعتی قیام سے روشناس کیا […]

لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی وزیر کھیل کود نے تیسرے کھیلو اِنڈیا قومی سرمائی کھیلوں کے ترانے ، میسکوٹ اور جرسی کا آغاز کیا

لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی وزیر کھیل کود نے تیسرے کھیلو اِنڈیا قومی سرمائی کھیلوں کے ترانے ، میسکوٹ اور جرسی کا آغاز کیا

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا اور مرکزی وزیر اَمورِ نوجوان و کھیل کود اور آئی اینڈ بی انوراگ ٹھاکر نے آج راج بھون میں تیسرے کھیلو اِنڈیا قومی سرمائی کھیلوں کے ترانے ، میسکوٹ اور جرسی کا آغاز کیا۔ شروعاتی تقریب نے گلمرگ میں 10 فروری سے شروع ہونے والے سب سے بڑے کھیل مقابلوںکا آغاز […]

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

سری نگر،4 فروری: محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں وادی میں اگلے دو دنوں کے دوران کہیں کہیں ہلکے درجے کے برف وباراں کا امکان ہے۔ ادھر مطلع ابر آلود […]

انہدامی مہم۔۔۔۔۔

انہدامی مہم۔۔۔۔۔

مرکزکے زیر انتظام جموں وکشمیر میں ناجائز تجاوزات کو ہٹانے کی مہم شہر ودیہات میں لگاتار جاری ہے اور اس معاملے کی وجہ سے ٹنل کے آرپار لوگ احتجاج اور ہڑتال بھی کرنے لگے ہیں ۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ گذشتہ 3دہائیوں کی ملی ٹنسی کے دورا ن بہت سارے لوگوں نے سرکاری […]

ایف اے اے گھوٹالہ :جموں کے چھ اضلاع میں 37 مقامات پر چھاپہ ماری، ائر فورس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے گھروں کو بھی کھنگالا گیا

ایف اے اے گھوٹالہ :جموں کے چھ اضلاع میں 37 مقامات پر چھاپہ ماری، ائر فورس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے گھروں کو بھی کھنگالا گیا

جموں،3 فروری: فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ (ایف اے اے)پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی نے جمعے کے روز جموں کے چھ اضلاع میں 37مقامات پر چھاپے مارے جس دوران اہم کاغذات کو ضبط کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق جمعے کی صبح سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے جموں کے چھ اضلاع ڈوڈہ […]

بانڈی پورہ :کشن گنگا ندی میں برفانی تودا گرا ٓیا ، پانی کی سپلائی متاثر/حکام

بانڈی پورہ :کشن گنگا ندی میں برفانی تودا گرا ٓیا ، پانی کی سپلائی متاثر/حکام

سری نگر،3 فروری: جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے تلیل علاقے میں کشن گنگا ندی میں بھاری برکم برفانی تودا گر آیا جس وجہ سے پانی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز تلیل کے نیرو اور وزرتھل گاوں میں برفانی تودے گر آئے جس وجہ سے کشن گنگا ندی […]

کولگام میں جیش کے 6 ملی ٹنٹ اعانت کار گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط/پولیس

کولگام میں جیش کے 6 ملی ٹنٹ اعانت کار گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط/پولیس

سری نگر،3 فروری: پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جیش محمد سے وابستہ 6 ملی ٹنٹ اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کولگام کے میر ہامہ اور […]

مودی نے پروڈیوسر اور ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

مودی نے پروڈیوسر اور ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

نئی دہلی، 3 فروری: وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کے وشوناتھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ مسٹر مودی نے ٹویٹر پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا کے وشوناتھ گارو کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہوں […]