سابق وزیر اور معروف پینٹر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سابق وزیر اور معروف پینٹر کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سری نگر:سابق وزیر سنیل شرما نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
سابق وزیر نے لیفٹیننٹ گورنر کو عوامی اہمیت کے مختلف مسائل گو ش گزار کئے۔
مشہور آرٹسٹ اور پینٹر کے کے گاندھی نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور جموںوکشمیر میں فن اور ثقافت کے فروغ سے متعلق اہم اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سنیل شرما اور کے کے گاندھی کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے اُنہیں یقین دِلایا کہ ان کی طرف سے پیش کردہ تمام تجاویز اور مسائل پر غور کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.