لیفٹیننٹ گورنر نے ” کسان سمپرک ابھیان ، دکش کسان اور کسان ساتھی“ کا آغا ز کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ” کسان سمپرک ابھیان ، دکش کسان اور کسان ساتھی“ کا آغا ز کیا

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج تین اہم اقدامات ” کسان سمپرک ابھیان، دکش کسان اور کسان ساتھی “کے تحت زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی ہمہ گیر ترقی کے منصوبوں کی مو¿ثر عمل آوری کے لئے شروع کیا ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ پی آر آئی کی مدد سے چار ماہ طویل […]

جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملی ٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر یونا پڑا: منوج سنہا

جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملی ٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر یونا پڑا: منوج سنہا

جموں،19 اپریل: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملی ٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر ہونا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی نارکو ٹریرزم کی وساطت سے سماج خاص کر نوجوانوں کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ موصوف لیفٹیننٹ […]

کشتواڑ: سابق فوجی نے اہلیہ، بیٹی کو گولی مار کر خود بھی اپنا کام تمام کرنا چاہا

کشتواڑ: سابق فوجی نے اہلیہ، بیٹی کو گولی مار کر خود بھی اپنا کام تمام کرنا چاہا

جموں ،19 اپریل: کشتواڑ ضلع میں سابق فوجی نے اہلیہ ، بیٹی پر فائرنگ کے بعد اپنے آپ کا بھی خاتمہ کرنا چاہا جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع ہیڈ کواٹر کشتواڑ سے 20کلومیٹر کی دوری پر واقع […]

کووڈ متاثرین کی تعداد 63 ہزار سے تجاوز

کووڈ متاثرین کی تعداد 63 ہزار سے تجاوز

نئی دہلی، 19 اپریل: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ انفیکشن کے 10,000 سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد 63,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

کشمیر: ایک ماہ میں 3.65 لاکھ سیاحوں کی ریکارڈ تعداد باغ گل لالہ کی رعنائیوں سے لطف اندوز

کشمیر: ایک ماہ میں 3.65 لاکھ سیاحوں کی ریکارڈ تعداد باغ گل لالہ کی رعنائیوں سے لطف اندوز

سری نگر، 19 اپریل: سری نگر میں زبرون پہاڑیوں کے دامن میں واقع ایشا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ میں سیاحوں کا سیلاب تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جس کے نتیجے میں ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں اور گذشتہ ایک ماہ کے دوران زائد از ساڑھے تین لاکھ […]

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید برف وباراں کا امکان

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید برف وباراں کا امکان

سری نگر، 19 اپریل : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے جہاں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے وہیں بازاروں میں عید سے قبل کی گہماگہمی متاثر ہوگئی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 22 […]

چین کے پاس 2035 تک 1500 جوہری ہتھیار ہوں گے: نیٹو سیکرٹری جنرل

چین کے پاس 2035 تک 1500 جوہری ہتھیار ہوں گے: نیٹو سیکرٹری جنرل

ماسکو، 19 اپریل : نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے منگل کو کہا کہ چین کے پاس 2035 تک تقریباً 1500 ایٹمی ہتھیارہوں گے لہٰذا اتحاد کو "زیادہ خطرناک اور مسابقتی دنیا” کے لیے اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کرنے اور اسے اپنانے کی ضرورت ہے۔ ہتھیاروں کے […]

میٹا چار ہزار ملازمین کو فارغ کرے گا – رپورٹ

میٹا چار ہزار ملازمین کو فارغ کرے گا – رپورٹ

واشنگٹن، 19 اپریل: میٹا (روس میں ایک انتہا پسند تنظیم کے طور پر کالعدم) 4000 ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ معلومات خبر رساں ایجنسی ووکس میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دی گئی ہے۔ رپورٹ میں منگل کو کہا گیا ہے کہ چھٹنی کا اعلان اگلے ایک یا دو […]

سوڈان میں جھڑپوں میں تقریباً 270 افراد ہلاک، 2600 سے زائد زخمی: اقوام متحدہ

سوڈان میں جھڑپوں میں تقریباً 270 افراد ہلاک، 2600 سے زائد زخمی: اقوام متحدہ

خرطوم، 19 اپریل : سوڈان کے ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو مطلع کیا ہے کہ سوڈان میں جھڑپوں میں تقریباً 270 افراد ہلاک اور 2600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ معلومات ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادنوم گیبریئس نے منگل کو دی۔ اس سے قبل […]

قابل قدر فوجی نظم و ضبط

قابل قدر فوجی نظم و ضبط

ملک کی راجدھانی دہلی میں پانچ دنوں پر مشتمل فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع ہوئی۔اس کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے کہا کہ ملک کی سلامتی اور حفاظت کے لئے ہمارا دفاعی نظام مضبوط ہے اور اس کی مزید مضبوطی کےلئے ملک کی فوج کو کوشاں رہنا چاہیے۔انہوں نے […]