شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم جاری

شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم جاری

سری نگر، 12اپریل: جنوبی ضلع شوپیاں کے چکورا گاوں میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے چکورا گاوں میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے بدھ کی سہ پہر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی […]

امتحانی نتائجخوش آئند

امتحانی نتائجخوش آئند

گزشتہ روز جب آٹھویں جماعت کے طلباو طالبات کے امتحانی نتائج کی خبر سامنے آئی، تو بچوں سے زیادہ والدین بے تاب نظر آئے ۔اخباری دفاتر میں موجود صحافیوں اور دیگر ملازمین کو بے شمار فون کالز آ ئیں کہ ہمارے بچوںنے کیا گُل کھلائے۔ہر ماں باپ کی یہ تمنا ہوتی ہے کہ اُن کے […]

فائدہ ہی فائدہ

فائدہ ہی فائدہ

وادی کشمیر کودُلہن کی طرح سجایا جارہا ہے۔ سڑکوں اورچوراہوں پر رنگ وروغن کیا جارہا ہے۔یہ پہلا موقعہ ہے جب وادی کے دل یعنی شہرسرینگر میں اس تےز رفتاری کے ساتھ ترقیاتی کام بغیر کسی رکاوٹ کے ہو رہے ہیں۔کہاجارہا ہے کہ یہ سارا کام اس لیئے تیزی سے ہو رہے ہیں کیوں کہ جی […]

نتن گڈ کری او رلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموں۔ سری نگر قومی شاہراہ کے سری نگر۔ بانہال سیکشن کا معائینہ کیا

نتن گڈ کری او رلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموں۔ سری نگر قومی شاہراہ کے سری نگر۔ بانہال سیکشن کا معائینہ کیا

جموں ۔ سری نگر قومی شاہراہ کی تکمیل سے سال بھر ہمہ موسمی رابطہ قائم رہے گا سری نگر:مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری نے لیفٹیننٹ گورنر جموںوکشمیر منوج سِنہا ،مرکزی وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ)( ڈاکٹر ) وِی کے سنگھ ( ریٹائرڈ ) اور مرکزی وزیر مملکت جتندر سنگھ کے ساتھ سری […]

وزیراعظم جمعرات کو روزگار میلے میں 71 ہزار تقرری لیٹر تقسیم کریں گے

وزیراعظم جمعرات کو روزگار میلے میں 71 ہزار تقرری لیٹر تقسیم کریں گے

نئی دہلی، 11 اپریل : وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو مختلف سرکاری محکموں میں بھرتی کے لیے منتخب 71,000 امیدواروں کو تقرری نامہ تقسیم کریں گے۔وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق، مسٹر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس دن صبح 10.30 بجے منعقد ہونے والے پروگرام میں تقرری نامہ تقسیم […]

نوگام سری نگر میں جسم فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش میاں بیوی سمیت تین گرفتار: پولیس

نوگام سری نگر میں جسم فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش میاں بیوی سمیت تین گرفتار: پولیس

سری نگر، 11اپریل: سری نگر پولیس نے نوگام میں جسم فروشی کے ایک اور ریکٹ کا پردہ فاش کرکے تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس نے دو گاہک اور سیکس ورکر کو بھی دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ نوگام میں جسم فروشی کے […]

جموں و کشمیر میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: منوج سنہا

سری نگر،11 اپریل : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں جموں و کشمیر میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی اور متاثر کن ترقی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 210 کلو میٹر طویل فور لین شاہراہ اور دس ٹنلوں […]

جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی: دویندر سنگھ رانا

جموں،11 اپریل : بی جے پی کے سینئر لیڈر دویندر سنگھ رانا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو بی جے پی بھاری اکثریت سے سرکار بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہے تاہم الیکشن کب منعقد ہوں […]

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے کم تو کہیں معمول سے زیادہ ریکارڈ

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے کم تو کہیں معمول سے زیادہ ریکارڈ

سری نگر،11 اپریل: وادی کشمیر میں خشک و خوشگوار موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے کم تو کہیں معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کے موسمی صورتحال میں فی الوقت کسی بڑے پیمانے کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے 5,676نئے معاملات سامنے آئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے 5,676نئے معاملات سامنے آئے

نئی دہلی،11 اپریل : ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.66 کروڑ(95.21کروڑ دوسری خوراک اور 22.87کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 358 ٹیکے لگائے گئے ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد37,093ہے فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.08 فیصد ہے۔سردست […]