آمدنی آٹھنی، خرچہ روپیہ

آمدنی آٹھنی، خرچہ روپیہ

وادی میں زور دار بارشوں کی وجہ سے بازاروں کی رونق دھیمی پڑ چکی ہے۔عید سے ایک ہفتہ قبل بازاروں میں جو رونق ہوتی تھی ،وہ کہیں نظر نہیں آرہی ہے۔گھر کے بڑے افراد اگر چہ خوش ہیں کہ اُن کے بچے گھروں میں رہ کر فضول خرچی سے بچ جا ئیں گے، تاہم بچے […]

چیف سیکرٹری نے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ کرنے کیلئے جموں شہر کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ کرنے کیلئے جموں شہر کا دورہ کیا

جمبو چڑیا گھر کا موقع پر معائینہ کیا ، کیفے ٹیریا ، پارکس مکمل ، پارکنگ اور جانوروں کے انکلوژرز پر کام آخری مراحل میں تمام جاری کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت جموں:چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے منگل کو جموں شہر کا ایک وسیع دورہ کیا اور جمبو چڑیا گھر میں جاری […]

چیف سیکرٹری نے جے کے منرلز کی کارکردگی کو بڑھانے ، روز گار پیدا کرنے کیلئے تھرڈ پارٹی آڈٹ پر زور دیا

چیف سیکرٹری نے جے کے منرلز کی کارکردگی کو بڑھانے ، روز گار پیدا کرنے کیلئے تھرڈ پارٹی آڈٹ پر زور دیا

جموں :چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج جموں اینڈ کشمیر منرلز لمٹیڈ کی 175 ویں بورڈ میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ کے دوران چیف سیکرٹری نے کارپوریشن کی کانوں کی کارکردگی کا جائیزہ لینے کیلئے تھرڈ پارٹی آڈٹ کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ آڈٹ اس بات کا […]

سمارٹ سٹی کے لئے نصف سری نگر کی کھدائی لوگوں کے لئے تکلیف کا باعث بن رہی ہے: محبوبہ مفتی

سمارٹ سٹی کے لئے نصف سری نگر کی کھدائی لوگوں کے لئے تکلیف کا باعث بن رہی ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر،18 اپریل: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت نصف سری نگر کی کھدائی نہ صرف لوگوں کے لئے تکلیف کا باعث بن رہی ہے بلکہ جمالیات کو بھی متاثر کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فن تعمیر اور منصوبہ بندی کے […]

ضلع کٹھوعہ میں جموں وکشمیر بینک کے 7 نئے براچ قائم ہوں گے: ڈاکٹر جیتندر سنگھ

ضلع کٹھوعہ میں جموں وکشمیر بینک کے 7 نئے براچ قائم ہوں گے: ڈاکٹر جیتندر سنگھ

جموں، 18 اپریل: مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں جموں و کشمیر بینک کی 7 نئی شاخوں کو قائم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکام نے ان سات نئی شاخوں کے قیام کو منظوری دی ہے۔ موصوف مرکزی وزیر نے یہ جانکاری اپنے ٹیوٹر […]

جموں توی ریلوے اسٹیشن پر خاتون منشیات فروش گرفتار: پولیس

جموں توی ریلوے اسٹیشن پر خاتون منشیات فروش گرفتار: پولیس

جموں، 18 اپریل: پولیس نے جموں میں توی ریلوے اسٹیشن سے ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او انسپکٹر روہت دیو سنگھ کی سربراہی میں ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار […]

روس، برازیل نے جوہری توانائی کے پرامن استعمال میں تعاون کے امکانات تلاش کئے: لاوروف

روس، برازیل نے جوہری توانائی کے پرامن استعمال میں تعاون کے امکانات تلاش کئے: لاوروف

ماسکو، 18 اپریل: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس اور برازیل دونوں ممالک میں جوہری توانائی کے پرامن استعمال میں تعاون کے اچھے امکانات ظاہر کیے ہیں اور دو طرفہ اداروں کے کام کی بحالی کے لیے ایک پروگرام کا مسودہ تیار کیا ہے۔ برازیل کے وزیر خارجہ کے ساتھ بات […]

کووڈ انفیکشن کے سات ہزار سے زیادہ نئے کیسز

کووڈ انفیکشن کے سات ہزار سے زیادہ نئے کیسز

نئی دہلی، 18 اپریل: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ انفیکشن کے سات ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد 61 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ […]

کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

سری نگر،18 اپریل : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ 21 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس دوران وادی کے میدانی علاقوں میں 18 اور19 اپریل کو ہلکی سے […]

شہر میں کوڑا دان نظر نہیں آئیں گے

شہر میں کوڑا دان نظر نہیں آئیں گے

سماٹ سٹی کا نعرہ اس قدر تیز ہو رہا ہے کہ اب شہر سرینگر میں کسی بھی جگہ کوڈا دان نظر نہیں آئیں گے۔اچھی بات ہے کہمیونسپل کارپوریشن اس شہر کو صاف و پاک بنانے کے لئے اس طرح کے اقدامات کر رہے ہیں۔اب لوگوں کے دروازوں پر ہی کارپوریشن کی گاڑیاں کوڑا کرکٹ حاصل […]