سانبہ : سڑک حادثے میں 37سالہ شہری از جان

سانبہ : سڑک حادثے میں 37سالہ شہری از جان

جموں،یکم اپریل :جموں وکشمیر کے سانبہ ضلع میں ٹرک اور کار کے درمیان آپسی ٹکر کے نتیجے میں 37سالہ شہری کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سانبہ میں فلائی آور پر ٹرک اور کار کے درمیان شدید ٹکر ہوئی جس وجہ سے کار میں سوار ڈرائیور شدید طورپر زخمی […]

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ دریا میں غرقہ آب

سری نگر،یکم اپریل :شمالی ضلع بارہ مولہ کے بونیار(چکنا ناگ ناری) علاقے میں پیر پھسل جانے کے نتیجے میں طالبہ دریائے جہلم میں غرقہ آب ہوئی۔ لاش کی بازیابی کی خاطر ایس ڈی آر ایف نے آپریشن شروع کیا۔ اطلاعات کے مطابق دسویں جماعت کی طالبہ رقیہ سنیچر کی صبح گھر سے اسکول کی طرف […]

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

بی ایس پی نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ پاکستانی ڈورن کو واپس بھگایا

جموں، یکم اپریل : بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں کے رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر دوران شب ایک مشتبہ پاکستانی ڈورن پر فائرنگ کرکے اس کو واپس بھگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان کے مطابق علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر […]

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

پونچھ میں تین لڑکیوں کی مبینہ خود کشی کی کوشش، ایک از جان

جموں، یکم اپریل : جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں جمعے کی شام تین لڑکیوں نے دریا میں چھلانگ لگا کر مبینہ طور خود کشی کرنے کوشش کی جن میں سے دو کو بچا لیا گیا جبکہ ایک کی موت واقع ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں شیر کشمیر پل کے نزدیک جمعے […]

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

سری نگر، یکم اپریل : وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں رک رک کر بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ انہوں […]

کورونا کے ایکٹو کیسز میں مسلسل اضافہ

کورونا کے ایکٹو کیسز میں مسلسل اضافہ

نئی دہلی، یکم اپریل :ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1146 ایکٹیو کیسز بڑھے ہیں۔ ہفتہ کو وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 16,354 ہو گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 مریضوں […]

وزیراعظم مودی بھوپال پہنچے، چھ گھنٹے سے زیادہ کریں گے قیام

بھوپال، یکم اپریل :وزیر اعظم نریندر مودی آج فضائیہ کے ایک خصوصی طیارے میں بھوپال پہنچے، جہاں ریاستی ہینگر پروزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ان کا استقبال کیا۔ مسٹر مودی کا خصوصی طیارہ صبح تقریباً 9.30 بجے اسٹیٹ ہینگر پہنچا۔ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مسٹر مودی کا استقبال مسٹر چوہان اور چند منتخب […]

ہم کہاں جارہے ہیں

ہم کہاں جارہے ہیں

اہل وادی کیلئے ایسے واقعات کسی لمحہ فکریہ سے کم نہیں ہے کہ اب اپنے ہی بچے والدین کا سرعام قتل کرتے ہیں ، یہ واقعات اُس وادی میں ہورہے ہیں جو کسی زمانے میں شرافت ، صداقت اور انسانیت میں اول نمبر پر ہوتی تھی ، جہاں چوہا مارا بھی گنا ہ عظیم تصور […]

لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں شری امرناتھ جی شرائین بورڈ کی 44ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں شرائین بورڈ کے معزز ممبرا ن میںسوامی اودھیشا نند گری جی مہاراج ، ڈی سی رینہ ،شریمتی کیلاش مہرا سادھو ، کے این رائے ، کے این شری واستو ، پتمبر لال گپتا […]

کولگام: راجپوت ہندو کی آخری رسومات میں مسلمان رہے پیش پیش

کولگام: راجپوت ہندو کی آخری رسومات میں مسلمان رہے پیش پیش

سری نگر، 31 مارچ: جنوبی ضلع کولگام کے کاکرن گاوں میں مقامی مسلمانوں نے مذہبی ہم آہنگی، اتحاد، انسانیت نوازی اور کشمیریت کی عملی مثال قائم کی ہے جہاں وہ ایک راجپوت ہندو بلبیر سنگھ ولد سریندر سنگھ کی آخری رسومات انجام دینے میں پیش پیش رہے۔آخری رسومات میں بیسیوں مقامی افراد بالخصوص نوجوان نے […]