مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے سری نگر میں ‘بلیدان استمب’ کا سنگ بیناد رکھا

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے سری نگر میں ‘بلیدان استمب’ کا سنگ بیناد رکھا

سری نگر، 24 جون : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتے کی صبح یہاں لالچوک میں واقع پرتاب پارک میں ‘بلیدان ستمب’ کا سنگ بنیاد رکھا۔موصوف وزیر داخلہ، جو جموں وکشمیر کے 2 روزہ دورے پر ہیں، نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ ہفتے کی صبح شہر کلے مرکز […]

کشمیر میں 26 جون سے گرمی کا زور ٹوٹ جانے کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں 26 جون سے گرمی کا زور ٹوٹ جانے کا امکان: محکمہ موسمیات

سری نگر، 24 جون:محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں جاری جھلسانے والی گرمی سے لوگوں کو 26 جون سے راحت نصیب ہونے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں جاری گرمی کا زور 26 جون سے ٹوٹ جانے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں 25 […]

سری نگر میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

سری نگر میں نوجوان کی مبینہ خود کشی

سری نگر24جون: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے عید گاہ علاقے میں 30سالہ نوجوان کی لاش کو لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ پائین شہر کے عید گاہ علاقے میں ہفتے کی صبح نوجوان نے مبینہ طورپر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے قانونی اور طبی لوازمات […]

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، تلاشی آپریشن جاری

پونچھ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، تلاشی آپریشن جاری

جموں، 24 جون : جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازوں کی نقل و حمل دیکھنے کے بعد علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پونچھ کے گلپور سیکٹر کے فاروڈ رینجر نالہ علاقے میں جمعہ کی رات قریب […]

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں  اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں  اہم واقعات

1206- دہلی سلطنت کے پہلے سلطان قطب الدین ایبک کی لاہور (اب پاکستان) میں تاج پوشی ہوئی۔ 1564- ہندوستان کی ویرانگنا مہارانی درگاوتی مغلوں کے ساتھ جنگ ​​کے دوران شہید۔ 1793- فرانس نے پہلی بار جمہوریہ آئین کو اپنایا۔ 1859- فرانس اور سارڈینیا کے ساتھ آسٹریا کی سولفورینو جنگ۔ 1918- کناڈا میں مونٹریال سے ٹورنٹو […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

تحریر   سابق میجر جنرل اکبر خان، ڈی ایس او اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو۔ ایسے لوگ تو حقیقت میں زندہ ہیں۔ مگر تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں ہوتا (قرآن کریم ) پیش لفظ نہرو نے ہمیں ”چھاپہ مار“ کہا تھا۔ انہوں نے اسے اہانت آمیز […]

ٹھنڈی مشروبات لیکن ۔۔۔

ٹھنڈی مشروبات لیکن ۔۔۔

وادی کشمیرمیں موسم خشک اور گرم ہوچکا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے، ایسے میں ماہرین، صحت کا خاص خیال رکھنے کی ہدایات دی جارہی ہیں۔گرمی کی شدت سے پسینہ آنے کے باعث جسم میں نمکیات کی کمی ہوجاتی ہے اور گلوکوز کی […]

ہندواڑہ حادثے میں گیارہ سالہ لڑکا از جان

ہندواڑہ حادثے میں گیارہ سالہ لڑکا از جان

سری نگر23جون:ہندواڑہ میں جمعے کے روز گیارہ سالہ لڑکا سائیکل سے گر کر لقمہ اجل بن گیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ ہندواڑہ میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب گیارہ سالہ لڑکا جس کی شناخت سجاد وار کے بطور ہوئی ہے سائیکل سے گر کر شدید طورپر زخمی ہوا۔ معلوم ہوا ہے […]

کشمیر میں گرمی کا زور جاری، زرد وارننگ جاری

کشمیر میں گرمی کا زور جاری، زرد وارننگ جاری

سری نگر، 23 جون: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں گرمی کا زور مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ‘زرد وارننگ’ جاری کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 24 جون تک گرمی کا زور بڑھنے کا امکان ہے تاہم اس دوران الگ الگ تھلگ مقامات پر 25 فیصد […]

موسمی صورتحال کے پیش نظر ہی گرمائی تعطیلات کے متعلق فیصلہ لیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

موسمی صورتحال کے پیش نظر ہی گرمائی تعطیلات کے متعلق فیصلہ لیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر، 23 جون: صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ موسمی صورتحال کے پیش نظر ہی اسکولوں کے گرمائی تعطیلات کے متعلق فیصلہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو 15 جولائی تک ایک بہتر لالچوک دیکھنے کو ملے گا۔ موصوف کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے […]