افغانستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، حامد حسن کی واپسی

افغانستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، حامد حسن کی واپسی

افغانستان نے ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا اور سینئر کھلاڑیوں کے اعتراض کے باوجود اسکواڈ کی قیادت گلبدین نائب کریں گے۔ اسکواڈ میں 31 سالہ فاسٹ باؤلر حامد حسن کی واپسی ہوئی ہے جنہوں نے آخری ون ڈے میچ جون 2016 میں کھیلا تھا لیکن اس کے باوجود وہ ٹیم میں […]

مودی کی ماحول کےتحفظ کی اپیل

مودی کی ماحول کےتحفظ کی اپیل

نئی دہلی، : وزیراعظم نریندرمودی نے یوم ارض پر ملک کے عوام کو ماحول کا تحفظ کرنے اور پائیدار ترقی پر زور دینے کا پیغام دیا ہے۔ مسٹرمودی نے ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے،’’آج یوم ارض پر ہم ماں جیسی زمین کے احترام میں سرجھکاتے ہیں۔یہ عظیم سیارہ برسوں سے غیر معمولی […]

مودی کے وعدے جھوٹے،کانگریس ہی کسانوں کی سچی خیرخواہ: راہل

مودی کے وعدے جھوٹے،کانگریس ہی کسانوں کی سچی خیرخواہ: راہل

بارہ بنکی:  وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹے وعدے اور عام آدمی کو پریشان کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس صدر اہل گاندھی نے کہا کہ ان کی پارٹی کسانوں اور غریب طبقے کے فلاح کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔ پارٹی کے سینئر لیڈر پی ایل پنیا کے بیٹے اور کانگریس کے بارہ […]

آئندہ مہینوں میں دنیا کے ٹاپ پانچویں مقام پر آئے گا ہندوستان: راجناتھ

آئندہ مہینوں میں دنیا کے ٹاپ پانچویں مقام پر آئے گا ہندوستان: راجناتھ

بیکانیر: مرکزی وزارت داخلہ راجناتھ سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کچھ مہینوں میں ہندوستان دنیا کے ٹاپ 10 ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہوگا۔ مسٹر سنگھ آج بیکانیر پارلیمانی سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار ارجن میگھوال کی حمایت میں کپلمنی کی تپستھلی شریکولایت میں […]

شاہراہ بندش،سپریم کورٹ میں سنائی دی گونج

شاہراہ بندش،سپریم کورٹ میں سنائی دی گونج

سرینگر :شاہراہ بندش کی گونج سپریم کورٹ آف انڈیا میں اُس وقت سنائی دی جب مفاد عامہ دائر میں ایک عرضی کی شنوائی ہوئی ۔سپریم کورٹ نے کشمیر شاہراہ کی بند کے سلسلے میں عرضی کی سماعت کے دوران مرکزی اور ریاستی انتظامیہ کے نام نوٹس میں جاری کیا ۔ ذرائع کا  کہنا ہے کہ  […]

اننت ناگ میں پولنگ کے لئے سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات، فورسز کی 170 کمپنیاں تعینات

اننت ناگ میں پولنگ کے لئے سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات، فورسز کی 170 کمپنیاں تعینات

اننت ناگ، وادی کشمیر کے حساس ترین علاقہ جنوبی کشمیر بالخصوص ضلع اننت ناگ کو پولنگ کے پیش نظر سیکورٹی فورسز کی بھاری تعداد میں تعیناتی سے فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ جنوبی کشمیر کی اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لئے تین مرحلوں پر محیط انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ منگل کو […]

کل ہڑتال کی جائے ،مزاحمتی قیادت کی کال

کل ہڑتال کی جائے ،مزاحمتی قیادت کی کال

ایشین میل نیوز ڈیسک سرینگر : مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک نے ۲۳ اپریل یعنی منگلوار کو ہڑتال کی کال دی ہے ۔یہ ہڑتال اپیل این آئی اے اور ای ڈی کے ہاتھوں متعدد کشمیری لیڈران و کارکنان کو گرفتار اورمزاحمتی قائدین و تاجروں کو سمن جاری کرنے […]

یہ تصویر ہو رہی ہے وائرل

یہ تصویر ہو رہی ہے وائرل

کشمیر میں اکثر خبریں پڑھنے اور دیکھنے میں آتی ہیں کہ ہنگامہ کے دوران  فورسز اہلکاروں پر پتھربازی کی جاتی ہے۔ لیکن سی آر پی ایف کے ایک جوان نے یہاں سب کچھ بھلا کر پہلے انسانیت کا مذہب نبھایا۔ ڈیوٹی کے ساتھ انسانیت کا مذہب نبھانے کی ایک بڑی مثال سینٹرل ریزرو پولیس فورس( […]

بے مثال فنکار معین اختر کو بچھڑے 8 برس بیت گئے

بے مثال فنکار معین اختر کو بچھڑے 8 برس بیت گئے

آج 22 اپریل 2019 ہے، آج کے دن 2011 میں نمکین، کرارے اور برجستہ جملے بولنے والے مقبول فنکار معین اختر ہم سے رخصت ہوے تھے۔ معین اختر کے مداح آج ان کی 8ویں برسی منا رہے ہیں۔ 24 دسمبر 1950 کو پیدا ہونے والے ور اسٹائل فنکار نے میزبانی، اداکاری، کامیڈی، فلم پروڈکشن، ڈائریکشن […]

محبوبہ مفتی یاسین ملک کی علالت پر افسردہ

محبوبہ مفتی یاسین ملک کی علالت پر افسردہ

 حکومت ہند قیدیوں کے تئیں غیر سنجیدہ   ایشن میل نیوز ڈیسک سری نگر: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی تہاڑ جیل میں علالت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہند قیدیوں کی حالت زار کے تئیں غیر سنجیدہ ہے۔ واضح رہے کہ […]