نیوز ڈیسک
مرنے والوں کی شناخت چالیس سالہ فیض احمد ولد محمد شریف اور اڑتیس سالہ محمدشبیر ولد عبد الرحیم کے طور ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق دونوں کی موت بجلی کی ترسیلی لائن کے ساتھ رابطہ ہونے سے ہوئی۔فیض کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ پولیس کانسٹیبل ہے۔
اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ رات کے تین بجے پیش آیا جب گائوں کے ٹرانسفارمر میں کوئی خرابی پیش آگئی۔پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے ،جو تمام صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے ۔
جی این ایس ان پٹ کے ساتھ