ایشین میل نیوز ڈیسک
اننت ناگ : تیسرے مرحللے کے تحت اننت ناگ پارلیمانی نشست کےلئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے شروع ہو چکا ہے اور چھ اسمبلی حلققوں میں پہلے دو گھنٹے کے دوران مجموعی ووٹنگ کی شرح کی 1.55 فیصد درج کی گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق
Anantnag AS = 0.86%
Dooru = 1.47%
Kokernag = 2.3%
Shangus = 1.53%
Bijbehara = 0.27 %
Pahalgam = 0.22 %
Overall poll %age in the District Anantnag is 1.55% upto 9.00 a.m