حسب ضررورت ایران کو نشانہ بنائیں گے- اسرائیلی وزیر دفاع

حسب ضررورت ایران کو نشانہ بنائیں گے- اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب، 6 جولائی (یوا ین آئی)ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور ایک دوسرے کو برباد کرنے کی دھمکی کے درمیان اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اسرائیل جب اور جہاں ضروری ہوا، وہاں کارروائی کرے گا۔ خبر رساں ادارے […]

فیس ماسک کا استعمال کووڈ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے بہترین

فیس ماسک کا استعمال کووڈ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے بہترین

لندن،/ عالمی وبا کورونا سے تحفظ میں فیس ماسک کی اہمیت ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے کہ فیس ماسک کا استعمال نئے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی، آکسفورڈ یونیورسٹی اور کوپن ہیگن یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں فیس ماسک کے اثرات کا […]

فلپائن میں طیارہ حادثہ میں 45افراد ہلاک

فلپائن میں طیارہ حادثہ میں 45افراد ہلاک

منیلا ، 4 جولائی (یو این آئی ) فلپائن کی فضایہ (پی اے ایف) کا سی۔ 130 ہرکیولس ٹرانسپورٹ طیارہ اتوار کے روز سولو صوبے میں ھادثے کا شکار ہوگیا۔ اس طیارہ حادثے میں کم از کم 45 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ حکومت نے حادثے کی جانچ کے حکم دیئے ہیں۔ وزیر دفاع ڈیلفن […]

جاپان میں تودے گرنے سے متاثرہ علاقے سے 35،500 افراد کو محفوظ مقامات پر بھیجا گیا

جاپان میں تودے گرنے سے متاثرہ علاقے سے 35،500 افراد کو محفوظ مقامات پر بھیجا گیا

ٹوکیو/جاپان کے شیزاوکا صوبے میں ، حالیہ تودے گرنے اور نئے تودے گرنے کے خدشات کے فورا بعد ہی ہفتے کے روز 35،500 سے زائد افراد کے گھروں کو خالی کرا لیا گیا اور ہر ایک کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کو کہا گیا ہے۔ قومی میڈیا کے مطابق اتامی شہر میں 20 کے […]

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 39 لاکھ 62 ہزار 914 ہو گئیں

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 39 لاکھ 62 ہزار 914 ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ 29 لاکھ 85 ہزار 685 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 39 لاکھ […]

امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا انتقال

امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا انتقال

واشنگٹن، یکم جولائی(یواین آئی) افغانستان اورعراق میں جنگ کا آغازکرنے والے امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈونلڈ رمزفیلڈ سابق صدر جارج بش جونیئر کے دور میں وزیر دفاع تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ رمزفیلڈ کے اہل خانہ کی جانب سے ان کی موت کی تصدیق […]

کینیڈا: گرمی اچانک بڑھنے سے 134 افراد ہلاک

کینیڈا: گرمی اچانک بڑھنے سے 134 افراد ہلاک

اوٹاوہ، 30جون (یواین آئی) تبدیلی آب و ہوا کے غیر معمولی مضراثرات اب دنیا بھر میں نظر آنے لگے ہیں۔ کینیڈا کی راجدھانی اوٹاوا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریاست وینکور میں درجہ حرارت میں اچانک اور غیرمعمولی اضافہ سے پارہ پہلی بار 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق […]

’امریکہ کچھ ہی دنوں میں افغانستان سے اپنی فوج کو مکمل طور پر واپس بلا سکتا ہے‘

’امریکہ کچھ ہی دنوں میں افغانستان سے اپنی فوج کو مکمل طور پر واپس بلا سکتا ہے‘

واشنگٹن 30 جون (اسپوتنک) امریکہ چند دن میں افغانستان سے اپنی پوری فوج واپس بلا سکتا ہے۔ سی این این نے متعدد امریکی سرکاری عہدیداروں کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ منگل کو اس رپورٹ میں امریکی ڈیفنس آفس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انخلا اور واپسی کے عمل میں یہ ایک […]

فلوریڈا: عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی،14 کی تلاش ہنوزجاری

فلوریڈا: عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی،14 کی تلاش ہنوزجاری

واشنگٹن،29جون(یواین آئی) پانچ روز قبل امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک عمارت کے گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ خیال رہے فلوریڈا میں عمارت گرے 5 روز گزر گئے۔ تاحال 150 افراد میں 136 افراد کا سراغ لگا لیا گیا ہے 14 کی تلاش جاری ہے۔ عمارت تلے ممکنہ طور […]

امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دے گا: بائیڈن

امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دے گا: بائیڈن

واشنگٹن ، 29 جون (اسپوتنک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے اقتدار میں رہنے تک ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کبھی اجازت نہیں دے گا۔ بائیڈن نے اسرائیلی صدر رووین ریولن سے ملاقات سے قبل کہا ’’آج ہم ایران سمیت مختلف چیلنجوں کی وسعت پر تبادلہ خیال کرنے […]