اسرائیل نے غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے

اسرائیل نے غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے

یروشلم ، جون 16 (یو این آئی) اسرائیل نے غزہ پٹی میں حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں ۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نےخود اس کی تصدیق کی ہے ۔ آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کیا ’’اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس اور غزہ شہر میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی […]

15 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا الارم

15 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا الارم

برطانیہ کے سائنسدانوں نے چند منٹوں میں کمرے میں موجود افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا الارم بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے میٹرو ڈاٹ کو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چھت پر نصب ہونے والی یہ ڈیوائس اسموک الارم جیسی ہے اور اسے گولڈ اسٹینڈرڈ پی سی آر لیبارٹری ٹیسٹ جتنا […]

افغانستان میں موجودگی کی صورت میں ترکی کو امریکہ کی معاونت درکار ہوگی: ایردوان

افغانستان میں موجودگی کی صورت میں ترکی کو امریکہ کی معاونت درکار ہوگی: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کے دوران افغانستان میں ترکی کے کردار پر بات چیت ہوئی ہے۔بیلجئم کے شہر برسلز میں نیٹو سربراہان اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ […]

نئی حکومت کی جانب سے اسرائیل کی قوم پرستوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں مارچ کی اجازت

نئی حکومت کی جانب سے اسرائیل کی قوم پرستوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں مارچ کی اجازت

مقبوضۃ بیت المقدس،15جون (یواین آئی) ایک دن تشکیل پانے والی اسرائیل کی نئی حکومت نے دائیں بازو کے قوم پرستوں کو آج مقبوضہ بیت المقدس میں مارچ کی اجازت دے دی ۔ یہ مارچ غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کے حق میں کیا جائے گا۔ حماس کی مخالفت اور رد عمل کے پیش نظر نیتن یاہو […]

اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے مابین کشیدگی ایک بار پھر بڑھ رہی ہے: وینس لینڈ

اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے مابین کشیدگی ایک بار پھر بڑھ رہی ہے: وینس لینڈ

یروشلم ، 15 جون (یو این آئی) اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر ٹور وینس لینڈ نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی یہودیوں اور فلسطینیوں کے مابین کشیدگی ایک بار پھر بڑھ رہی ہے ، جس سے فرقہ وارانہ تشدد کا ایک نیا دور ہوسکتا ہے۔ مشرق وسطی کے امن عمل کے لئے اقوام متحدہ کے […]

نئی تحقیق :’میٹ فورمن‘ کووڈ مریضوں کے پھیپھڑوں کے ورم کا ممکنہ علاج !

نئی تحقیق :’میٹ فورمن‘ کووڈ مریضوں کے پھیپھڑوں کے ورم کا ممکنہ علاج !

نیویارک/ ایک نئی تحقیق کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈشوگر کی سطح میں کمی لانے کے لئے دنیا بھر میں تجویز کی جانے والی دوا ’میٹ فورمن‘ کورونا وائرس کے مریضوں میں پھیپھڑوں کے ورم کے علاج میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے یہ دوا جگر میں گلوکوز بننے کی سطح کو کم کرتی ہے […]

بل گیٹس پر مزید تنقید، نئے الزامات منظر عام پر

بل گیٹس پر مزید تنقید، نئے الزامات منظر عام پر

نیویارک, (یواین آئی) مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ان کی طلاق کی خبریں میڈیا کی شہ سرخیاں نہ بنیں لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے ماضی کے راز سامنے آ رہے ہیں پہلے تو یہ بات سامنے آئی کہ بل گیٹس کا خواتین ساتھیوں کے ساتھ […]

امریکہ : آسٹن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 14 میں سے ایک شخص کی موت

امریکہ : آسٹن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 14 میں سے ایک شخص کی موت

واشنگٹن / امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے دوران زخمی ہونے والا ایک شخص اسپتال میں دم توڑ گیا یہ معلومات آسٹن پولیس ڈپارٹمنٹ نے دی محکمہ پولیس پولیس نے بتایا ’’فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والاایک 25 سالہ شخص اسپتال میں دم توڑ گیا ہے. آسٹن پولیس کے قائم مقام […]

فریضہ حج اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا فیصلہ

فریضہ حج اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا فیصلہ

وزارت حج و عمرہ نے امسال فریضہ حج کی ادائیگی اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’سال رواں کے حج میں صرف 60 ہزار شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو فریضے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی‘۔ ’دنیا بھر میں کورونا وبا […]

بائیڈن نے کارلوس ڈیل ٹورو کو نیوی چیف کے عہدے کے لئے نامزد کیا

بائیڈن نے کارلوس ڈیل ٹورو کو نیوی چیف کے عہدے کے لئے نامزد کیا

واشنگٹن ، 12 جون (یو این آئی) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بحریہ کے سبکدوش کمانڈر کارلوس ڈیل ٹورو کو امریکی بحریہ کے چیف کے عہدے کے لئے نامزد کیا ہے۔ امریکی صدر کے دفتر ’وائٹ ہاؤس‘ نے یہ اطلاع دی ۔ وائٹ ہاؤس نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا ’’ مسٹر بائیڈن […]