مصائب اور آزمائشوں پر صبر کرو، لوگوں پر احسان کرتے رہو، خطبہ حج

مصائب اور آزمائشوں پر صبر کرو، لوگوں پر احسان کرتے رہو، خطبہ حج

ویب ڈیسک سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان عرفات میں پہنچے تھے، جہاں روح پرور خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن عبد العزيز بليلہ نے حدیث بیان کی اور کہا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ احسان یہ ہے کہ گویا تم اللہ کی […]

سفرِحج: عازمین کے قافلے عرفات میں، وقوف عرفہ ادا کیا جا رہا ہے

سفرِحج: عازمین کے قافلے عرفات میں، وقوف عرفہ ادا کیا جا رہا ہے

عازمین حج کے قافلے پیر نو ذولحجہ کو نماز فجر کے بعد منیٰ سے میدان عرفات پہنچے جہاں حج کا رکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جا رہا ہے۔ شیخ بندر بن عبدالعزیز نے خطبہ حج دیا۔ میدان عرفات میں حجاج کی صحت اور سلامتی کے لیے تمام احتیاطی تدابیر کی گئی ہیں۔ عازمین سماجی فاصلے کی پابندی کرتے ہوئے مناسک […]

کوٹے ڈی آئیور میں منی بس ٹرک سے ٹکرائی، 23افراد کی موت،34زخمی

کوٹے ڈی آئیور میں منی بس ٹرک سے ٹکرائی، 23افراد کی موت،34زخمی

ماسکو،16جولائی (یواین آئی/ اسپتونک) جنوبی کوٹے ڈی آئیور میں ایک منی بس کے حادثہ میں کم از کم 23 افراد کی موت ہوگئی جبکہ34 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع ماسکو سے ملنے والی خبروں میں دی گئی ہے۔ ’فریٹ نائٹ میٹن‘ نامی اخبار کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر عابد جان سے تقریبا […]

بیلجیم میں سیلاب کی وجہ سے 11 افراد ہلاک، 4 دیگر لاپتہ

بیلجیم میں سیلاب کی وجہ سے 11 افراد ہلاک، 4 دیگر لاپتہ

برسلز ، 16 جولائی (یو این آئی / اسپوتنک) بیلجیئم میں سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک اور چار دیگر لاپتہ ہوگئے ہیں۔لی سوئر نیوزآؤٹ لیٹ نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ویوویرز شہر میں پانچ ، چوڈفونٹین شہر میں دو اور یوپین، پاپینسٹر، آئیویل اور […]

کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی،’ایلفا‘، ’بیٹا‘، ’گاما‘ اور ’ڈیلٹا‘ باعث تشویش: عالمی ادارہ صحت

کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی،’ایلفا‘، ’بیٹا‘، ’گاما‘ اور ’ڈیلٹا‘ باعث تشویش: عالمی ادارہ صحت

جنیوا،16جولائی(یواین آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے پھیلاؤ سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس کے پھیلاؤ کا رجحان خطرناک ہے، اس وقت کورونا کے ویرینٹ ’ایلفا‘، ’بیٹا‘، ’گاما‘ اور ’ڈیلٹا‘ باعث تشویش ہیں۔ […]

اسرائیل نےحماس کےکئی جنگجوؤں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا

اسرائیل نےحماس کےکئی جنگجوؤں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا

یروشلم، 15 جولائی (یو این آئی / اسپوتنک) اسرائیل نے ویسٹ بینک میں حماس کے متعدد جنگجوؤں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ۔ اسرائیل کی سکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز یہ دعوی کیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے کہا ’’ آئی ایس اے اور اسرائیلی بارڈر پولیس کے تعاون سے ہماری فوج نے […]

بائیڈن کی ٹک ٹاک کے خلاف معاملے کو خارج کرنے کی اپیل

بائیڈن کی ٹک ٹاک کے خلاف معاملے کو خارج کرنے کی اپیل

  واشنگٹن/ امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی عدالت سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چینی سوشل ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور اس کی بنیادی کمپنی بائٹ ڈانس کے خلاف معاملے کو خارج کرنے کی اپیل کی ہے۔ کولمبیا کی اپیلی عدالت میں پیش دستاویزات کے مطابق مدعا علیہ نے ٹک ٹاک اور اس […]

روس کے کریل جزیرے کے قریب زلزلہ کے شدید جھٹکے

روس کے کریل جزیرے کے قریب زلزلہ کے شدید جھٹکے

یوزرو-سخالنسک ، 13 جولائی (اسپوتنک) منگل کے روز روس کے کریل جزیرے کے علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سخالنسک سیسمولوجیکل اسٹیشن کی سربراہ ایلینا سیمینوفا نے آج یہاں بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی۔مسز سیمینوفا نے بتایا کہ آج صبح آئے اس زلزلے کا مرکز […]

جنوبی افریقہ کے سابق صدرکو جیل بھیجنے پر فسادات، 6 افراد ہلاک، املاک کو نقصان، 489افراد کو حراست میں لیا گیا

جنوبی افریقہ کے سابق صدرکو جیل بھیجنے پر فسادات، 6 افراد ہلاک، املاک کو نقصان، 489افراد کو حراست میں لیا گیا

پریٹوریا،13جولائی(یواین آئی) کرپشن کے الزامات میں جنوبی افریقہ کے سابق صدر زوما کو جیل بھیجنے پر ملک بھر میں فسادات پھوٹ پڑے، جن میں اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مختلف شہروں میں املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور کئی اسٹورز کو بھی لوٹ لیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زوما […]

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا

ابوجا، 6جولائی (یو این آئی) نائجیریا میں اسکول پر حملہ اور بچوں کا اغوا معمول کی بات بن چکی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا۔ غیر ملکی خبرارساں یجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسکول انتظامیہ نے کہا ہے کہ حملہ آوروں نے […]