ایران کے پریس ٹی وی کا الزام ، ویب سائٹ ڈومین کو امریکی حکومت نے کیا ضبط

ایران کے پریس ٹی وی کا الزام ، ویب سائٹ ڈومین کو امریکی حکومت نے کیا ضبط

واشنگٹن ، 23 جون (اسپوتنک) ایران کی سرکاری’ پریس ٹی‘ وی ویب سائٹ نے الزام لگایا ہے کہ اس کے ڈومین کو امریکی حکومت نے ضبط کرلیا ہے اور ویب سائٹ پر بھی یہی پیغام پیش کیا جارہا ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے ’’اس ویب سائٹ کو ضبط کر لیا گیا ہے۔ ڈومین پریس […]

آسٹریلوی جیل میں ایک اور وبا پھیلنے کا خطرہ

آسٹریلوی جیل میں ایک اور وبا پھیلنے کا خطرہ

کینبرا، 23 جون (یو این آئی) آسٹریلوی جیل میں چوہوں کی بہتات کی وجہ سے طاعون پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کھیتوں میں چوہوں کی بہتات کی وجہ سے طاعون کی بیماری پھیلنے کے خطرہ ہے، جس کی وجہ سے حکام ایک دیہی علاقے کی جیل سے سیکڑوں قیدیوں […]

بائیڈن نے غیر قانونی بندوقوں کے کاروبار کو روکنے کے لئے فائیو ٹاسک فورسز کی تشکیل کی

بائیڈن نے غیر قانونی بندوقوں کے کاروبار کو روکنے کے لئے فائیو ٹاسک فورسز کی تشکیل کی

واشنگٹن ، 23 جون (اسپوتنک) امریکہ میں پرتشدد جرم کو کم کرنے کے لئے بائیڈن انتظامیہ بندوق کی غیر قانونی بندوق اسمگلنگ کے خلاف ایک ٹھوس مہم شروع کرنے کے لئے پانچ نئی ٹاسک فورس کی تشکیل کررہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے منگل کے روز یہ اعلان کیا۔محکمہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے […]

امریکہ کے شہر کولوراڈو میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

امریکہ کے شہر کولوراڈو میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

واشنگٹن ، 22 جون (ژنہوا) امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر اروڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں بندوق بردار سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ عہدیداروں نے یہ اطلاع دی ہے۔ اروڈا پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ٹوئیٹ کیا کہ پیر کو اروڈا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔مقامی میڈیا نے ارواڈا پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی چیف […]

کولمبیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 100،000 سے متجاوز

کولمبیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 100،000 سے متجاوز

بوگوٹا ، 22 جون (اسپوتنک) کولمبیا میں گزشتہ روز وبائی مرض کووڈ۔ 19 سے 648 مریضوں کی موت ہوجانے سے اموات کی مجموعی تعداد 100،582 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ جانکاری ملک کی وزارت صحت نے دی ہے۔ اس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 23،239 نئے کیسز درج ہونے سے مریضوں […]

دنیا میں کوروناسے ایک دن میں تین لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کوروناسے ایک دن میں تین لاکھ سے زائد افراد متاثر

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی / پوری دنیا میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کا قہر بدستور جاری ہے اور گزشتہ ایک دن میں تین لاکھ چار ہزار 416 افراد اس میں مبتلاہوئے ہیں ، جس سے مجموعی طور پر 17.84 کروڑ سے زیادہ اس سے متاثرہ ہوچکے ہیں اور 38.64 […]

انٹرنیٹ کے موجد کا ’ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو‘ کے اصل کوڈ کو نیلامی کرنے کا فیصلہ

انٹرنیٹ کے موجد کا ’ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو‘ کے اصل کوڈ کو نیلامی کرنے کا فیصلہ

’ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو‘ یعنی ورلڈ وائڈ ویب کے موجد ٹِم برنرز لی نے اپنی ایجاد کے سورس کوڈ کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس کی ایک ہی ڈجیٹل کاپی بطور این ایف ٹی (نان فنجیبل ٹوکن) فروخت کی جائے گی یو این آئی لندن: ’ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو‘ یعنی ورلڈ وائڈ ویب کے […]

دنیا میں کوروناوائرس سے 38.40 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک

دنیا میں کوروناوائرس سے 38.40 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی ، 18 جون (یو این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 17.73 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر اور 38.40 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر […]

اسرائیل نے غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے

اسرائیل نے غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے

یروشلم ، جون 16 (یو این آئی) اسرائیل نے غزہ پٹی میں حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں ۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نےخود اس کی تصدیق کی ہے ۔ آئی ڈی ایف نے ٹویٹ کیا ’’اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس اور غزہ شہر میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی […]

15 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا الارم

15 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا الارم

برطانیہ کے سائنسدانوں نے چند منٹوں میں کمرے میں موجود افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا الارم بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے میٹرو ڈاٹ کو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چھت پر نصب ہونے والی یہ ڈیوائس اسموک الارم جیسی ہے اور اسے گولڈ اسٹینڈرڈ پی سی آر لیبارٹری ٹیسٹ جتنا […]