مودی نے مایا دیوی مندر میں درشن ، پوجا کی

مودی نے مایا دیوی مندر میں درشن ، پوجا کی

لمبینی، 16 مئی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں بیشاخ بدھ پورنیما کے موقع پر بھگوان بدھ کی جائے پیدائش مایا دیوی مندر کے درشن اور پوجا کی ۔ مسٹر مودی نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا اور ان کی اہلیہ آرزو رانا دیوبا کے ساتھ صبح تقریباً 10.30 بجے مایا دیوی مندر […]

شمالی کوریا میں کووڈ کے پہلے کیس کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان

شمالی کوریا میں کووڈ کے پہلے کیس کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان

پیانگ یانگ، 12 مئی : ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا (ڈی پی آر کے) میں جمعرات کو دو برسوں میں پہلاکووڈ-19 معاملہ سامنے آنے کے بعد شمالی کوریا کے حکام نے سخت قومی لاک ڈاؤن کا حکم دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں اومیکرون ویرینٹ کاقہرکافی زیادہ ہے، حالانکہ ابھی تک متاثرہ […]

گوگل ٹرانسلیٹ میں 24 نئی زبانیں شامل کی گئیں

گوگل ٹرانسلیٹ میں 24 نئی زبانیں شامل کی گئیں

واشنگٹن، 12 مئی : گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے گوگل ٹرانسلیٹ پلیٹ فارم میں تین کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعے بولی جانے والی 24 نئی زبانیں شامل کی ہیں۔ یہ اطلاع بی بی سی نے جمعرات کے روز دی ہے۔ ان میں افریقہ میں بولی جانے والی دس نئی زبانیں […]

ہندوستان فرانس خلائی، سائبر شعبوں میں اسٹریٹجک ڈائیلاگ قائم کریں گے

ہندوستان فرانس خلائی، سائبر شعبوں میں اسٹریٹجک ڈائیلاگ قائم کریں گے

پیرس، 5 مئی: ہندوستان اور فرانس نے خلائی اور سائبر شعبوں میں دوطرفہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ نظام قائم کرنے اور مختلف شعبوں میں خود انحصار ہندوستان مہم میں فرانس کے زیادہ سے زیادہ کردار کے لئےطریقے تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر امانوئل میکرون کی بدھ دیر شام […]

مودی یورپی ملکوں کے سفر کےپہلے مرحلے میں برلن پہنچے

مودی یورپی ملکوں کے سفر کےپہلے مرحلے میں برلن پہنچے

برلن،2 مئی :وزیراعظم نریندر مودی تین یورپی ملکوں کے دفر کے پہلے مرحلے میں پیر کو جرمنی کے دارالحکومت برلن پہنچے مسٹر مودی آج یہاں جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ بات چیت کریں گے اور ایک کمیونٹی پروگرام سے خطاب کریں گے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا اور کہا، ’’آج برلن پہنچا ہوں۔ آج […]

یوکرین اپنے آبی علاقوں میں غیر ملکی جہازوں کو روک رہا ہے: روس

یوکرین اپنے آبی علاقوں میں غیر ملکی جہازوں کو روک رہا ہے: روس

ماسکو، 30 اپریل: روس نے کہا ہے کہ یوکرین اپنے اندرونی پانی اور علاقائی سمندروں میں غیر ملکی بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو روک رہا ہے اور گولہ باری کا خطرہ پیداکررہاہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ژنہوا نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، "روس بحیرہ اسود اور بحیرہ ازوف […]

روس نے پولینڈ اور بلغاریہ کو قدرتی گیس کی سپلائی روکی

روس نے پولینڈ اور بلغاریہ کو قدرتی گیس کی سپلائی روکی

ماسکو، 27 اپریل : روس نے بدھ سے پولینڈ اور بلغاریہ کو قدرتی گیس کی سپلائی بند کر دی ہے۔ روس کا یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک نے قدرتی گیس کے لیے روبل کی ادائیگی سے انکار کر دیا تھا۔ پولینڈ کی سرکاری گیس کمپنی پی جی این آئی جی […]

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل پوتن سے کریں گے ملاقات

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل پوتن سے کریں گے ملاقات

واشنگٹن،26اپریل:یوکرین میں جاری روسی فوجی مہم کے درمیان اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹیرس منگل کو روس کے صدر ولادیمر پوتن اور وزیرخارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران ماسکو میں یوکرین کے حالات کے سلسلے میں بات چیت ہوگی۔ اس سے پہلے روسی نائب وزیر خارجہ اینڈری روڈینکو نے کہا تھا […]

امریکہ نے سلامتی کونسل کے ویٹو پاور کو کم کرنے کی کوشش کی: روس

امریکہ نے سلامتی کونسل کے ویٹو پاور کو کم کرنے کی کوشش کی: روس

واشنگٹن، 26 اپریل: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت کئی مغربی ممالک سلامتی کونسل کے استحقاق کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منتقل کر کے ویٹو پاور کی قدر کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مسٹر لاوروف نے کہا، "اب امریکہ اور دیگر مغربی ممالک سلامتی […]

یوکرین کے ساتھ بندرگاہوں پر روکے گئے 18ملکوں کے 76 جہاز

یوکرین کے ساتھ بندرگاہوں پر روکے گئے 18ملکوں کے 76 جہاز

کیف،26 اپریل :یوکرین نے اپنے سات یوکرینی بندرگاہوں میں 18 ملکوں کے 76 غیر ملکی جہازوں کو روک رکھا ہے۔ روسی قومی دفاعی کنٹرول مرکز کے سربراہ جنرل میخائل میجینٹسیف،جو روس کے انسانی ردعمل تال میل ہیڈکوارٹر کی بھی قیادت کرتے ہیں،نے یہ اطلاع دی۔انہوں نے ایک بریفنگ میں کہا،’’18 ملکوں کے لئے کل 76 […]