بدھ, اکتوبر ۹, ۲۰۲۴
23.9 C
Srinagar

سائبرجعل سازوں نے الگ الگ کھاتوں سے 1.59 لاکھ روپے نکالے

سونی پت /ہریانہ کے ضلع سونی پت میں سائبرٹھگوں نے بجلی میکینک، فیکٹری ملازم اور کسان کے کھاتے سے 1.59 لاکھ روپے نکال لئے۔

موضع کوہلا کے باشندے بجلی میکنک سَنّی نے پولیس کو دی شکایت میں بتایا کہ اس کا کھاتا ایس بی آئی گوہنا کی برانچ میں ہے۔
سنی نے بتایا کہ وہ گوگل-پے سے کسی کے پاس ایک ہزارروپے بھیج رہاتھا

Popular Categories

spot_imgspot_img