ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
17.7 C
Srinagar

طالبان کی قید سے13 شہریوں اور ایک پولیس اہلکار کو رہا کرایاگیا

کابل/ افغان فوج کے کمانڈوز نے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں مہم چلائی اور 13 شہریوں اور ایک پولیس اہلکار کو طالبان کی قید سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی۔

جمعرات کے روز افغانستان کی وزارت دفاع نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ "گذشتہ شب صوبہ ہلمند کے ضلع بشیر میں آرمی کے کمانڈوز نے 13 شہریوں اور ایک پولیس افسر کو طالبان کی قید سے بازیاب کرالیا۔
اس کے علاوہ طالبان کی بہت سی گاڑیاں بھی ضبط کرلی گئیں

Popular Categories

spot_imgspot_img