دنیا میں کورونا سے تقریباً 20 لاکھ لوگوں کی موت

دنیا میں کورونا سے تقریباً 20 لاکھ لوگوں کی موت

نئی دہلی، عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات پانے کے لئے مختلف ممالک میں کورونا ٹیکہ کاری کا عمل شروع ہونے کے درمیان اس وبا سے تقریباً 20 لاکھ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجنیئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شماور کے مطابق دنیا کے 191 ممالک میں کورونا وائرس سے اب تک 9 کروڑ 30 لاکھ 18 ہزار 40 لوگوں متاثر ہوئے ہیں اور 19 لاکھ 91 ہزار 530 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ میں کورونا کے سرگرم معاملوں کی تعداد 2.30 کروڑ ہوگئی ہے جبکہ 3.84 لاکھ سے زیادہ مریضوں کی موت ہوئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.