جمعہ, ستمبر ۱۳, ۲۰۲۴
17.9 C
Srinagar

چین میں آٹھ مہینے میں کورونا انفیکشن سے موت کا پہلا معاملہ

بیجنگ، چین میں آٹھ مہینے کے وقفے میں کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جمعرات کو بتایا کہ ہوبئی صوبے میں ایک کورونا متاثر کی موت ہوگئی۔
اس معاملے کو وبا کے نئے پھیلاؤ کے طور پر دیکھا جارہا ہے

Popular Categories

spot_imgspot_img