پیر, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۴
12.2 C
Srinagar

منوج سنہا نے کپوارہ میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دی

سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کی صبح شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دے کر پوجا کی۔
انہوں نے اس موقع پر امن اور لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے لئے دعا کی۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘کپوارہ کے ٹکر میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دے کر پوجا کی’۔
انہوں نے کہا: ‘اس موقع پر امن اور لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے لئے دعا کی’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img