پاک امریکہ تعلقات عجب معیار۔۔۔ابوہریرہ

پاک امریکہ تعلقات عجب معیار۔۔۔ابوہریرہ

  مخلص دوست اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ یہ غم کا ساتھی بھی ہے اور خوشی کا ساجھی ہے۔ مصائب و آلام میں ملجا و ماویٰ بھی اور ہر مشکل میں ساتھ نبھانے والا ہمسفر بھی۔ دوستی کی ناتواں سی رسی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتی چلی […]

آصفہ۔۔۔ المیہ بھی چتاؤنی بھی۔۔۔۔ایس احمد پیرزاہ

آصفہ۔۔۔ المیہ بھی چتاؤنی بھی۔۔۔۔ایس احمد پیرزاہ

 حال ہی میں صوبہ جموں کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر تحصیل سے تعلق رکھنے والی گجر بکروال طبقے کی ایک معصوم کلی ۸؍برس کی ننھی سی جان آصفہ کو اغواء کرکے پہلے وحشیانہ انداز میں جنسی زیادتی کا شکار بنایا گیا پھراغوا ء ہونے کے ایک ہفتہ بعد اُ س معصومہ کی لاش نزدیکی […]

شوپیان ….نسلی کشی کا یہ سلسلہ کب تھمے گا؟۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

شوپیان ….نسلی کشی کا یہ سلسلہ کب تھمے گا؟۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

۷۲جنوری کو شوپیان کے گنو پورہ دیہات میں بھارتی فوج نے بغیر کسی اشتعال کے نہتے عوام پر فائرنگ کرکے دو معصوم نوجوانوں کو جان بحق کردیا جبکہ دیگر ایک درجن کے قریب افراد کو شدید زخمی کردیا۔ زخمی ہونے والے افراد میں ایک نوجوان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ جان بحق ہونے والے […]

ڈوبتے شامیوں کی آہ و زاری۔۔۔۔۔۔۔ خالد خلیفہ

ڈوبتے شامیوں کی آہ و زاری۔۔۔۔۔۔۔ خالد خلیفہ

مترجم: واحد بشیر میری بہن جس کو میں نے پچھلے دو سال سے نہیں دیکھا ہے، نے مجھ سے کہا کہ وہ سمندر کو ربر کی چھوٹی کشتی میں عبور کرنے جارہی ہے۔ یہ کہہ کر اس نے فون کاٹ دیا محض اس لئے کہ وہ اس بارے میں میری رائے سننا نہیں چاہتی تھی۔وہ […]

آہِ مظلوماں…. ہائے آصفہ!۔۔۔۔۔۔۔احمد توصیف قُدس

آہِ مظلوماں…. ہائے آصفہ!۔۔۔۔۔۔۔احمد توصیف قُدس

ذرا تصور کریں جب  اپنے والدین کی لاڈلی آصفہ جنگل کی اُور گھوڑوں کو چِرانے نکلی ہوگی، تو اُس کے والدین کے وہم و گمان میں بھی یہ بات نہ آئی ہو گی کہ وہ اپنی اِس لاڈلی بیٹی کو آخری بار دیکھ رہے ہیں، کیونکہ جنگل میں انسانی وضع قطع کے حامل درندے اُس معصوم […]

تحریک اسلامی سے وابستگی کا معیار۔۔۔۔جی ایم عباس

تحریک اسلامی سے وابستگی کا معیار۔۔۔۔جی ایم عباس

دنیا میں جتنی بھی دینی (اسلامی) تنظیمیں اس وقت دعوت و تبلیغ کے اہم عمل کے لیے رواں دواں ہےں ان میں برصغیر کی جماعت اسلامی اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔ جماعت اسلامی کی امتیازی خوبی اور خصوصیت یہ ہے کہ یہ مسلمانوں کو کسی فرقے ، کسی مسلک ، کسی قومیت ، کسی زبان، […]

بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کے لیے عذاب کیوں؟

بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کے لیے عذاب کیوں؟

ایڈوکیٹ زاہد علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مغربی جمہوریت آج کل دنیا کے اکثر ممالک میں رائج ہے یہاں تک کہ مسلمان ملکوں نے بھی اسی طرز حکومت کو اختیار کررکھا ہے۔ مغربی جمہوریت، حاکمیتِ جمہور کا ہی دوسرا نام ہے جس کا مطلب وہ حکومت لیا جاتا ہے جو لوگوں کے ذریعے اور لوگوں کے لیے ہو […]

بیٹیاں ماں باپ کی شان۔۔۔۔۔۔۔انیس الرحمن

بیٹیاں ماں باپ کی شان۔۔۔۔۔۔۔انیس الرحمن

چند دن پہلے فیس بک پر ایک دوست نے بتایا کہ اسکے کزن نے شاہدرہ لاہور میں اپنی ننھی کلی کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے موت کو گلے لگا لیا… دل تھا کہ خبر سن کر خون کے آنسو بہا رہا تھا پرنم آنکھیں لیے میں سوچ رہا تھا کہ کیا منظر ہوگا… کہ […]

2017کی کہانی ،اعداد و شمار کی زبانی

2017کی کہانی ،اعداد و شمار کی زبانی

شیخ ولی محمد گذشتہ27برسوں کی طرح کشمیر میں سال 2017 بھی خونین واقعات ، معرکہ آرائیوں، ظلم و تشدد، مار دھاڑ، محاصروں و گرفتاریوں اور حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے ساتھ ہم سے رخصت ہوا۔ نویں کی دہائی کے دوران اگر چہ ہلاکتوں کا گراف بڑھتا گیا تاہم2008سے اس میں کمی واقع ہوتی رہی […]

فلسطینی قیادت کے لیے امتحان۔۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

فلسطینی قیادت کے لیے امتحان۔۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جس بڑے پیمانے پر امریکی دھمکیوں کی پروا نہ کرتے ہوئے 128 ممالک نے القدس یا یروشلم کو اسرائیلی دارلحکومت قرار دئے جانے کے فیصلہ کے خلاف ووٹ دئے، اس سے یقیناًفلسطینی کاز کو تقویت ملی ہے۔ اندیشوں کے برعکس ہندوستان نے بھی اپنے نئے قریبی حلیف امریکہ کے […]