پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت تین زخمی

پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت تین زخمی

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے شندھرا علاقے میں جمعرات کی رات دیر گئے ایک سڑک حادثے میں ایک مسافر کی موت جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے شندھرا گائوں میں جمعرات کی رات ایک ٹمپو سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گرا۔ انہوں نے کہا کہ اس […]

جموں: مولانا آزاد اسٹیڈیم میں اپنی نوعیت کی پہلی مصنوعی کلائمبنگ وال تیار ہو رہی ہے

جموں: مولانا آزاد اسٹیڈیم میں اپنی نوعیت کی پہلی مصنوعی کلائمبنگ وال تیار ہو رہی ہے

جموں: جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے کوہ پیمائوں کو پیشہ ور تربیت حاصل کرنے کے لئے بالآخر باہر جانے کی کوفت سے نجات مل ہی گئی کیونکہ مندروں کے شہر جموں کے قلب میں واقع مولانا آزاد اسٹیڈیم میں سال رواں کے ماہ اپریل کے آخر تک اپنی نوعیت کی پہلا مصنوعی کلائمبنگ وال […]

جموں میں سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی گولی چلنے سے 45 سالہ شہری زخمی

جموں میں سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی گولی چلنے سے 45 سالہ شہری زخمی

جموں: جموں کے گاندھی نگر علاقے میں بدھ کے روز ایک نجی سیکورٹی گارڈ کی بندوق سے حادثاتی طور نکلنے والی گولی سے ایک 45 سالہ شہری زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اس واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کی ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گاندھی نگر علاقے میں بدھ کے روز جگدمیے جیولرز […]

رام بن سڑک حادثے میں دو افراد کی موت واقع

رام بن سڑک حادثے میں دو افراد کی موت واقع

رام بن :جموں وکشمیر کے رام بن ضلع کے بیٹری چشمہ علاقے میں پیر کی شب سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں کم سے کم دو افراد کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک قومی شاہراہ پر کی شب قریب ساڑھے […]

رام بن کے اکھرال علاقے میں دلدوز سڑک حادثہ، 4 کی موت 3 زخمی

رام بن کے اکھرال علاقے میں دلدوز سڑک حادثہ، 4 کی موت 3 زخمی

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے اکھرال علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں 4 افراد کی موت جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ رام بن ضلع میں مالی گام سے اکھرال جا رہی ایک ٹا ٹا سومو پھسلن کی وجہ سے سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں […]

غیر قانونی کانکنی کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں ۔ چیف سیکرٹری

غیر قانونی کانکنی کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں ۔ چیف سیکرٹری

منظور شدہ نرخوں پر تعمیراتی سامان کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت جموں :چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے آج جموں و کشمیر میں غیر قانونی کان کنی میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت اقدامات اٹھانے پر زور دیا ۔ چیف سیکرٹری آج یہاں مائننگ ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائیزہ […]

لفٹینٹ گورنر نے متاثر کُن ؒواتین کیلئے وقف قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام ’ تو بول ‘ سے خطاب کیا

لفٹینٹ گورنر نے متاثر کُن ؒواتین کیلئے وقف قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام ’ تو بول ‘ سے خطاب کیا

آج ناری شکتی ہمارے ترقیاتی سفر میں سب سے آگے ہے اور قوم کی تعمیر میں قیادت کر رہی ہے ۔ ایل جی سنہا   جموں:لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج کنونشن سنٹر میں ’ تو بول ‘ کے عنوان سے ’سیلیبریٹنگ انسپریشنل وومن ‘کے موضوع پر قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام سے […]

آج ناری شکتی قوم کی تعمیر میں سب سے آگے ہے: منوج سنہا

آج ناری شکتی قوم کی تعمیر میں سب سے آگے ہے: منوج سنہا

جموں: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ آج ناری شکتی ہمارے ترقی کے سفر اور قوم کی تعمیر میں سب سے آگے ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ خواتین کی زیر قیادت ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو […]

اودھم پور میں ٹینکر کے پہاڑی سے ٹکرانے سے ایک شخص کی موت واقع

اودھم پور میں ٹینکر کے پہاڑی سے ٹکرانے سے ایک شخص کی موت واقع

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور میں سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ایک ٹینکر کے ایک پہاڑی کے کنارے سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر موڈ پسی کے نزدیک ایک ٹینکر ایک […]

رام بن میں قومی شاہراہ پر ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا، ڈرائیور جاں بحق

رام بن میں قومی شاہراہ پر ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا، ڈرائیور جاں بحق

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ایک تیل ٹینکر کے گہری کھائی میں جا گرنے سے اس کے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں مونی موڑ کے نزدیک سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر […]