لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایس آر سی سی بزنس کانکلیو 2024 سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایس آر سی سی بزنس کانکلیو 2024 سے خطاب کیا

جموں: جموں وکشمیر کے لیفٹیننت گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز ایس آر سی سی بزنس کانکلیو 2024 سے خطاب کیا اور اس موقع پر انہوں نے کامرس، مینجمنٹ اینڈ اکنامکس ایجوکیشن کالج کے ہونہار طلبا کے ساتھ بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر آج ایک متاثر کن رفتار سے ترقی […]

سڑک حادثے:اودھم پور میں ایک نوجوان کی موت، پونچھ میں تین نوجوان زخمی

سڑک حادثے:اودھم پور میں ایک نوجوان کی موت، پونچھ میں تین نوجوان زخمی

جموں: جموں وکشمیر کے اودھم پور اور پونچھ اضلاع میں ہفتے کی صبح پیش آنے والے دو الگ الگ سڑک حادثوں میں ایک نوجوان کی موت جبکہ تین نوجوان زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں جاکھنی چوک میں قومی شاہراہ پر ہفتے کے روز ایک نوجوان کی ایک ٹرک زیر نمبرJK05H – […]

راجوری میں ایل او سی پر پاکستانی در انداز گرفتار

راجوری میں ایل او سی پر پاکستانی در انداز گرفتار

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فوج نے ایک 34 سالہ پاکستانی غیر مسلح در انداز کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فوج نے راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں جمعہ کی شام پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ایک شخص کو روک کر گرفتار کیا […]

ملی ٹینسی سازش کیس :جموں میں سات مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے ، قابل اعتراض مواد ضبط :ترجمان

ملی ٹینسی سازش کیس :جموں میں سات مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے ، قابل اعتراض مواد ضبط :ترجمان

جموں:ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعے کے روز ملی ٹینسی سازش کیس کے سلسلے میں جموں میں 7مقامات پر چھاپے مارے جس دوران قابل اعتراض مواد کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ عدالت مجاز سے اجازت کے بعد سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی کی […]

رام بن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، ہیلپر زخمی

رام بن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، ہیلپر زخمی

جموں،: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں جمعہ کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک ٹرک ڈرائیور کی موت جبکہ اس کا ہیلپر زخمی ہوگیا۔ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں پنتھیال مگر کوٹ علاقے میں جمعہ کی صبح دو ٹرکوں کے درمیان زور دار ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک ٹرک ڈرائیور […]

کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثہ، ایک ہی کنبے کے چار افراد جاں بحق

کشتواڑ میں دلدوز سڑک حادثہ، ایک ہی کنبے کے چار افراد جاں بحق

جموں:جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں جمعرات کے روز ایک نجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشتواڑ سے دس کلومیٹر کی دوری پر واقع بھنڈار کوٹ کے مقام پر سیوفٹ گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر […]

نمازیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے پولیس جوان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے:رویندر رینہ

نمازیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے پولیس جوان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے:رویندر رینہ

سری نگر: بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والے واقعے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولسی جوان نمازیوں کے ساتھ زیادتی کرتا ہے، کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس پولیس جوان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ انہوں […]

الیکشن کمیشن کی ٹیم جموں پہنچی، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے سربراہوں سے ملاقات

الیکشن کمیشن کی ٹیم جموں پہنچی، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے سربراہوں سے ملاقات

جموں: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی سر براہی میں الیکشن کمیشن کی ٹیم لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کی دوپہر کو جموں پہنچی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی ٹیم بدھ کی دوپہر کو جموں پہنچی اور یہاں انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں اور قانون نافذ کرنے […]

 اعلیٰ تعلیم میں اِصلاحات کےلئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

 اعلیٰ تعلیم میں اِصلاحات کےلئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

جموں: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج’ جموں و کشمیر کے تعلیمی منتظمین اور کالجوں کے پرنسپلوں قائدانہ ترقی‘ کے موضوع پر تین روزہ صلاحیت سازی پروگرام کا اِفتتاح کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے کلیدی خطاب میں اس ورکشاپ کے اِنعقاد کے لئے جموں یونیورسٹی اور نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ ایڈمنسٹریشن (این […]

جموں وکشمیر میں ریل کنیکٹیوٹی میں انقلاب لانے کے لئے منوج سنہا کا وزیر اعظم کا شکریہ

جموں وکشمیر میں ریل کنیکٹیوٹی میں انقلاب لانے کے لئے منوج سنہا کا وزیر اعظم کا شکریہ

سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز یونین ٹریٹری میں ریل کے بنیادی ڈھانچے اور کنیکٹیوٹی میں انقلاب لانے اور ریلوے کے متعدد پروجیکٹوں کو جموں وکشمیر کے عوام کے نام وقف کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔بتادیں کہ وزیر اعظم نے منگل کے روز 85 […]