جموں میں سٹیٹ لینڈ پر تعمیر جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر اور زیر تعمیر عمارت کو منہدم کیا گیا: حکام

جموں میں سٹیٹ لینڈ پر تعمیر جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر اور زیر تعمیر عمارت کو منہدم کیا گیا: حکام

جموں:جموں کے تحصیل کھور میں سٹیٹ لینڈ پر زیر تعمیر عمارت اور سانبہ کے بری برہمنہ میں ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر کو منہدم کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جموں صوبے میں سرکاری اراضی کو قابضین سے چھڑانے کی خاطر بڑے پیمانے پر مہم شروع کی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے […]

پونچھ: چھ گرینیڈ ناکارہ بنا دئے گئے

پونچھ: چھ گرینیڈ ناکارہ بنا دئے گئے

جموں:پونچھ میں نارکو دہشت گرد کے قبضے سے برآمد کئے گئے چھ گرینیڈ ناکارہ بنا دئے گئے ۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز پونچھ میں ملی ٹینٹ کے قبضے سے برآمد کئے گئے نصف درجن گرینیڈوں کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں ناکارہ بنا دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نارکو دہشت گرد کے […]

پونچھ میں مشتبہ پاکستانی ڈرون پر فوج کی فائرنگ

پونچھ میں مشتبہ پاکستانی ڈرون پر فوج کی فائرنگ

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں فوجی جوانوں نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک مشتبہ پاکستانی ڈورن پر بھارتی حدود میں داخل ہونے کے بعد گولیاں چلائیں جس کے بعد یہ ڈورن واپس چلا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں ایل او سی پر ایک […]

پارلیمانی انتخابات میں کشمیر سے لے کرکنیاکماری تک کنول کا پھول کھلے گا :ترون چگھ

پارلیمانی انتخابات میں کشمیر سے لے کرکنیاکماری تک کنول کا پھول کھلے گا :ترون چگھ

جموں:بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری ترون چگھ نے منگل کے روز کہاکہ عبداللہ ، مفتی ، گاندھی اور نہرو خاندان نے جموں وکشمیر کا بیڑا غرق کیا ۔ انہوں نے کہاکہ ان خاندانوں کی وجہ سے ہی جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات و مصائب کے ایام دیکھنے پڑے لیکن مودی جی نے دفعہ […]

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر 10 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر 10 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک

جموں: نیشنل ہائی وے کے ایس ایس پی ٹریفک روہت بکسوترا کا کہنا ہے کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کو منظم کرنے کے لئے مختلف مقامات پر 10 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔انہوں نے منگل کے روز میڈیا کو بتایا: ‘ قومی شاہراہ پر جدید ترین ٹیکنالوجی […]

مودی جی کی سربراہی میں جموں وکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن :مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مودی جی کی سربراہی میں جموں وکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن :مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جموں:وزیر اعظم دفتر میں تعینات مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے پیر کے روز کہاکہ وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر ترقی کے اہم اہداف طے کر رہاہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں صوبے میں سیاحت کو بڑھاوا دینے کی خاطر مرکزی سرکار تمام تر وسائل کو بروئے کارلانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت […]

لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کا چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کا چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ

سری نگر: فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے ہفتے کے روز چنار کور کے کمانڈر کے ہمراہ تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وکٹر اینڈ کلو فورس کا دورہ کیا۔ ایک فوجی ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران موصوف لیفٹیننٹ جنرل کو سی ٹی گرڈ، […]

پونچھ: فوج نے ایل او سی کے نزدیک ایک بارودی سرنگ کو تباہ کر دیا

پونچھ: فوج نے ایل او سی کے نزدیک ایک بارودی سرنگ کو تباہ کر دیا

جموں: فوج نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک ایک زنگ آلود باردودی سرنگ کو تباہ کر دیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی کے نزدیک ایک بارودی سرنگ بر آمد کی۔ انہوں نے کہا کہ […]

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک ڈرون سے گرایا گیا دھماکہ خیز مواد بر آمد

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک ڈرون سے گرایا گیا دھماکہ خیز مواد بر آمد

جموں: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعرات کی صبح تلاشی آپریشن کے دوران جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک ڈرون سے گرایا گیا دھماکہ خیز مواد بر آمد کیا۔ذرائع نے بتایا کہ بی ایس ایف نے جمعرات کی صبح کٹھوعہ میں منیاری پوسٹ علاقے میں زیرو لائن کے […]

ڈوڈہ :تیز بارشوں کے نتیجے میں تین رہائشی مکان زمین بوس، مزید تین کو جزوی نقصان

ڈوڈہ :تیز بارشوں کے نتیجے میں تین رہائشی مکان زمین بوس، مزید تین کو جزوی نقصان

جموں: ڈوڈہ کے گارسو علاقے میں تیز بارشوں کے نتیجے میں تین رہائشی مکان زمین بوس ہو گئے جبکہ مزید تین میں دراڑیں پڑ گئیں۔معلوم ہوا ہے کہ مکینوں کو محفوظ مقام کی اورمنتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پچھلے کئی دنوں سے موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ڈوڈہ کے دور افتادہ علاقے […]