سال نو کی آمد: ایل او سی پر ہندوستان اور پاکستانی فوج نے آپس میں مٹھائیاں بانٹی

سال نو کی آمد: ایل او سی پر ہندوستان اور پاکستانی فوج نے آپس میں مٹھائیاں بانٹی

جموں، یکم جنوری :ہندوستان اور پاکستان کی فوج نے ہفتے کو سال نو کی آمد پر ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر آپس میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔ جموں میں مقیم ایک دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ باہمی اعتماد سازی اور امن و سکون کو یقینی بنانے کے لئے سال2022 کے […]

ماتا ویشنو دیوی بھگدڑ : مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ ہنگامی طورپر کٹرا پہنچ رہے ہیں

ماتا ویشنو دیوی بھگدڑ : مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ ہنگامی طورپر کٹرا پہنچ رہے ہیں

جموں، یکم جنوری:مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ ماتا ویشنو دیوی میں بھگدڑ کا واقع پیش آنے کے بعد حالات کا جائزہ لینے کی خاطر کٹرا پہنچ رہا ہوں۔ موصوف وزیر نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے باعث زائرین کی موت پر […]

جموں میں ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ مچ جانے سے 12 یاتری فوت 13 زخمی

جموں میں ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ مچ جانے سے 12 یاتری فوت 13 زخمی

جموں، یکم جنوری : جموں میں ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ مچ جانے کے باعث 12یاتریوں کی موت واقع ہوئی جبکہ 13زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نئے سال کی آمد پر ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ی دینے کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں یاتری کل شام یہاں پہنچے جس […]

سال2021 کے دوران مختلف تنظیموں کے44 اعلیٰ جنگجو کمانڈر مارے گئے: دلباغ سنگھ

سال2021 کے دوران مختلف تنظیموں کے44 اعلیٰ جنگجو کمانڈر مارے گئے: دلباغ سنگھ

جموں/ جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے سال2021 کو پولیس کے لئے کئی میدانوں میں کامیاب سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونین ٹریٹری میں اس سال کے دوران 182 جنگجو مارے گئے جن میں مختلف جنگجو تنظیموں کے 44 اعلیٰ کمانڈر شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لمبے عرصے کے بعد […]

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

پی ڈی پی یوتھ ونگ کا جموں میں احتجاج

جموں/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی یوتھ ونگ نے بدھ کے روز یہاں اپنے دفتر کے باہر کئی امور کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی بی جے پی اور یونین ٹریٹری انتظامیہ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

ہم نے سماجی و اقتصادی ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے: لفٹینٹ گورنر

ہم نے سماجی و اقتصادی ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے: لفٹینٹ گورنر

سری نگر، 28 دسمبر :جموں و کشمیر حکومت نے جموں میں ایک ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال کے قیام کیلئے دنیا کی مشہور ہیلتھ کئیر کمپنی اپولو ہاسپٹلس کے ساتھ مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے ہیں ۔ لفٹینٹ گورنر منوج سنہا، جموں و کشمیر حکومت، صنعت و تجارت محکمہ کے پرنسپل سیکرٹری رنجن پرکاش ٹھاکر […]

ملک کی ترقی میں کانگریس کا بڑا ہاتھ ہے: رمن بھلہ

ملک کی ترقی میں کانگریس کا بڑا ہاتھ ہے: رمن بھلہ

جموں/ جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے قائم مقام صدر رمن بھلہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی ترقی میں کانگریس پارٹی کا بہت بڑا رول ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات یقینی ہے کہ کانگریس کی آئیڈیالوجی سے ہی ملک آگے بڑھنے میں کامیاب ہوا ہے۔موصوف قائم مقام صدر نے ان باتوں کا […]

سال 2021: سرحدی بستیوں کے لوگوں کے لئے امن و چین کا سال

سال 2021: سرحدی بستیوں کے لوگوں کے لئے امن و چین کا سال

سری نگر/ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سال رواں کے اوائل میں ہی جموں و کشمیر کے سرحدوں پر جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد پر اتفاق ہونے کے باعث سال 2021 سرحدی بستیوں کے لوگوں کے لئے پُرامن اور پُرسکون کا سال رہا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر کے […]

جموں وکشمیر میں بعض لوگ تعمیر وترقی کے خواہاں نہیں :منوج سنہا

جموں وکشمیر میں بعض لوگ تعمیر وترقی کے خواہاں نہیں :منوج سنہا

جموں و کشمیر کی ترقی میں حائل تمام دیواروں کو توڑ جائے گا:لیفٹیننٹ گورنر جموں/  جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی میں آڑے آنے والی تمام دیواروں کو مسمار کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بعض لوگ جموں و کشمیر میں تعمیر […]

جموں وکشمیر میں سال 2021 میں ٹریفک کے 5036 حادثات کے دوران 713افراد ہلاک 6ہزار 447 زخمی

جموں وکشمیر میں سال 2021 میں ٹریفک کے 5036 حادثات کے دوران 713افراد ہلاک 6ہزار 447 زخمی

سری نگر:  جموں وکشمیر میں سال 2021کے دوران 5ہزار 36ٹریفک حادثات رونما ہوئے جس دوران 713افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔سال 2017سے لے کر نومبر 2021تک جموں وکشمیر میں ٹریفک حادثات میں 4ہزار 347افراد ہلاک جبکہ 35ہزار 137افراد زخمی ہوئے جن میں سے کئی ایک عمر بھر کیلئے اپاہج کی زندگی گزارنے […]