ملک نے واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا

ملک نے واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی: بھارت رتن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 5ویں برسی کے موقع پر ملک نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھر، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا .اسپیکر اوم برلا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی جمہوری اتحاد (این ڈی […]

گوگل نے 77 ویں یوم آزادی پر کپڑے کی روایت پر ڈوڈل بنایا

گوگل نے 77 ویں یوم آزادی پر کپڑے کی روایت پر ڈوڈل بنایا

نئی دہلی: انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے اپنے ہوم پیج پر ملک کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر کپڑے کی روایت کو ظاہر کرتے ہوئے ایک ڈوڈل پیش کیا ہے ڈوڈل میں ملک کے مختلف حصوں سے کسانوں، ہنر مند ٹیکسٹائل کاریگروں، بُنکروں، رنگریزوں، چھپائی کرنے والوں اور کڑھائی کرنے والوں کی اجتماعی […]

ملک میں 75,000 امرت سروور بن رہے ہیں: مودی

ملک میں 75,000 امرت سروور بن رہے ہیں: مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پانی کے شعبے میں خود کفیل ہندوستان کے لیے ہر گھر کو نل کا پانی فراہم کرانے کی اسکیم کے ساتھ ساتھ امرت سروور یوجنا بنائی گئی تھی، جس کے تحت ملک میں 75000 امرت سروور کی تعمیر کی جا رہی ہے۔ منگل کو لال […]

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا کہ 2047 میں آزادی کے 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر ہندوستان یقینی طور پر ایک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا، لیکن اس کے لیے تمام ہم وطنوں کو بدعنوانی، کنبہ پرستی اورخوشامد کی پالیسی کے تین چیلنجوں کے ساتھ لڑناہوگا۔ […]

پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو زور دے کر کہا کہ پورا ملک منی پور کے ساتھ کھڑا ہے اور وہاں کا مسئلہ جلد ہی حل ہو جائے گا آج 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے […]

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1642 – ڈچ ماہر فلکیات کرسچن ہیگنس نے مریخ کے قطب جنوبی کی چوٹی دریافت کی۔ 1645۔ سویڈن اور ڈنمارک نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔ 1784۔ ہندستان میں انتظامی اصلاحات کے لئے پٹس انڈیا بل برطانوی پارلیمنٹ میں پیش ہوا۔ 1792۔ فرانس کے حکمراں لوئی 16ویں کی گرفتاری کا نیشنل لبریشن نے فرمان جاری […]

وزیراعظم آج ساگر میں سنت روی داس مندر کا کریں گے بھومی پوجن

وزیراعظم آج ساگر میں سنت روی داس مندر کا کریں گے بھومی پوجن

ساگر: وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے ساگر کا دورہ کریں گے، یہاں سنت روی داس مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ضلع کو کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے۔ وزیر اعظم مودی اپنے شیڈول کے مطابق تقریباً ایک بجے نئی دہلی سے کھجوراہو ہوائی اڈے پر پہنچیں گے۔ وہ […]

 ہندستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

30۔ قبل مسیح مصر کے ٹالیمی سامراجیت کے آخری حکمراں کلیوپیٹرا کی موت۔ 1323۔ سویڈن اور روس کے درمیان نوٹ برگ کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ 1480۔ اوٹرینٹو کی لڑائی میں اوٹ ٹومن فوج نے آٹھ سو عیسائیوں کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے ان کے سر قلم کردئے۔ 1492۔ کرسٹوفر کولمبس نے کینیری […]

منی پور تشدد پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ

منی پور تشدد پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ

نئی دہلی، 11 اگست :  مانسون سیشن کے طے شدہ آخری دن جمعہ کو بھی راجیہ سبھا میں منی پور تشدد کو لے کر اپوزیشن ارکان نے شوروغل کیا جس کے باعث ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔ چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج ایوان کے سبکدوش ہورہے ارکان کو وداعی دینے […]

مودی کل ساگر میں، کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے

مودی کل ساگر میں، کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے

ساگر:وزیر اعظم نریندر مودی کل مدھیہ پردیش کے ساگر میں اپنے قیام کے دوران سنت روی داس میموریل کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ضلع کو کروڑوں کے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دیں گے۔ سرکاری معلومات کے مطابق، مسٹرمودی کل ضلع کے بڑتوما میں 100 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سنت شرومنی […]